اہم خبریں

گڑپارے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بارشوں کے موسم میں گڑپارے ہو جائیں تو کیا ہی بات ہے ، کم بجٹ میں بھی ڈھیروں گڑپارے اور موسم کا لطف بھی دوبالا ہو جائے ،گڑ پارے کا شمار بھی کم بجٹ والے اسنیک میں ہی ہوتا ہے ، نمک پارے یا شکر پارے تو سب نے ہی کھائے […]

لاہور دیارئے راوی بے قابو،فصلیں تباہ ، ملحقہ آبادیاں زیر آب آگئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور دیارئے راوی بے قابو،فصلیں تباہ ،ملتان روڈ کی ملحقہ آبادیاں زیر آب آگئیں،علاقہ چوہنگ میں بھی دریائے راوی کا پانی مقامی آبانی میں داخل ہو گیا،نانوں ڈوگر اور دیگر علاقوں میں کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ،انتظامیہ نے نہروں کیلئے پانی ذخیرہ کرنے کی غرض سے ہیڈ بلوکی سے پانی کا اخراج […]

مسلمانوں کیلئے تمام آسمانی کتب محترم، بے حرمتی ناقابل قبول ہے، طاہر اشرفی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے تمام آسمانی کتب محترم ہیں، آسمانی کتب کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے۔گوجرانوالہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سویڈن میں کل دوبارہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی، 26 جولائی کوعلما کونسل نےاجلاس بلایا […]

خیرپور،پنکھا ٹھیک کرتے کرنٹ لگنے سے باپ بیٹی جاں بحق

خیرپور (نیوزڈیس) پنکھا ٹھیک کرتے کرنٹ لگنے سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ تحصیل کوٹ ڈیجی کے علاقے دریا خان گاہو مین پیش آیا جہاں رحیم بخش گاہو نامی شخص پنکھے کی تار لگا رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگ گیا بیٹی نے بھاگ کر باپ کو بچانے کی کوشش کی مگر بدقسمتی سے […]

سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کیخلاف جنگ کا اعلان کرتے ہیں، سراج الحق

ملتان (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہیں۔ملتان میں حرمت سود سیمینار سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ سیمینار سود کے خلاف اعلان جنگ اور جہا د ہے، ہماری یہ مہم پاکستان […]

پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کا اعلان کر دیا

پشاور (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کی تقرریوں کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری نے عہدیداروں کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سرتاج خان، سلیم خان، طارق خٹک، افسرالملک پی پی پی خیبرپختونخوا کے لئے نائب صدور مقرر ہو گئے۔گوہرانقلابی کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، ضیاء اللہ […]

ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی ڈرافٹ کا معاملہ، احسن اقبال نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی ڈرافٹ کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم کے نام خط میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ امید کرتا ہوں آپ ایچ ای سی ترمیمی بل رکوائیں گے، آپ یقینی بنائیں کہ […]

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس کا فیصلہ جاری کر دیا، چیف جسٹس آف پاکستان نے حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر درخواستیں خارج کر دیں، درخواستوں کو واپس لینے کی بنیاد پر خارج کیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان نے 10 […]

امیرجماعت اسلامی کل کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ( اے بی این نیوز   )جماعت اسلامی کے زیراہتمام قومی امن کے عنوان سے جرگہ ہوگا، کوئٹہ:جرگہ کی صدارت امیرجماعت اسلامی سراج الحق کریں گےجرگہ میں بلوچستان کے سیاسی،قوم پرست،مذہبی قیادت ،علمائے کرام ،قبائلی عمائدین شرکت کریں گے جرگے میں بلوچستان وقومی مسائل کے حل سمیت دیگر امور پر متفقہ لائحہ بنایا جائے گا۔

تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں ریٹائرڈ آفیسرکی خودکشی

راولپنڈی(  اے بی این نیوز    )تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں ریٹائرڈ آفیسر نے خودکشی کی کوشش کی ،58 سالہ عارف محمود نے نامعلوم وجوہات پر فائر کرکے خود کو زخمی کرلیا، جو بعد ازاں مر گیالاش کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں منتقل کردی گئی ہے