راولپنڈی( اے بی این نیوز )تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں ریٹائرڈ آفیسر نے خودکشی کی کوشش کی ،58 سالہ عارف محمود نے نامعلوم وجوہات پر فائر کرکے خود کو زخمی کرلیا، جو بعد ازاں مر گیالاش کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں منتقل کردی گئی ہے