اہم خبریں

بیلجیئم میں آج قومی دن منایا جا رہا ہے، مختلف تقریبات کا انعقاد

برسلز ( اے بی این نیوز    )آج بیلجیئم کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ ہر سال 21 جولائی کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن بیلجیئم کے پہلے بادشاہ لیو پولڈ اول کی بادشاہ کی حیثیت سے حلف برداری کی سالگرہ کے طور پر منایا جاتا ہے جنہوں نے 1831 میں یہ […]

فضل الرحمان 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی ( اے بی این نیوز   )جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر پارٹی کی صوبائی قیادت نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا۔ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان دورے کے دوران مولانا عبیداللّٰہ خالد سے ان کی […]

سری لنکا کی مایہ ناز کھلاڑی دبئی میں گھریلو ملازمہ بننے پر مجبور ہو گئی

کولمبو (  اے بی این نیوز  )سری لنکا کی مایہ ناز کھلاڑی جنہوں نے ‘پول والٹ’ کھیل میں قومی ریکارڈ قائم کیے تھے، اب دبئی میں گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرنے پر مجبور ہیں۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میڈیا کے مطابق پچھلے سال سے 24 سالہ سچنی پریرا نے ملک میں جاری کرنسی بحران […]

اسلام آباد میں ڈولفن فورس کا افتتاح ،ساتھ ہی چوروں نے سلامی پیش کردی، سکیورٹی انتظام کا پول گیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )وزیر داخلہ ڈولفن فورس کا افتتاح کرتے رہے اور نئی کچہری سے نوجوان وکیل کی موٹر سائیکل لے اڑے۔پولیس کے جرائم پر قابو پانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےئئی کچہری جی الیون میں پارکنگ اور سکیورٹی کا ناکافی انتظام کیلئے یہ واردات منہ بولتا ثبوت ہے،واضح رہے کہ وزیر […]

وفاقی حکومت کا گریڈ 19 اور گریڈ20 کے افسران کی ترقی کا فیصلہ

اسلام آباد (   اے بی این نیوز  )وفاقی حکومت نے گریڈ 19 اور گریڈ20 کے افسران کی ترقی کا فیصلہ کرلیا،سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا گیا،سنٹرل سلیکشن بورڈ کااجلاس یکم اگست سے 4 اگست تک ہوگا،اجلاس چیئرمین ایف پی ایس سی / سنٹرل سلیکشن بورڈ شاہداشرف تارڑ کی زیرصدارت ہوگا،اجلاس میں […]

کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال

کراچی ( اے بی این نیوز    )کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال کے مطابق یوپی موڑ نیو کراچی میں مشینری کے زریعے نکاسی آب کا کام جاری ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ منتخب بلدیاتی نمائندے اور پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت موقع پر موجود ہے۔پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت کی […]

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس طرح کیا جاتا ہے،اٹارنی جنرل نے بتا دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا،فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر مزید سماعت یکم اگست کو ہوگی، تحریری حکم نامہ کے مطابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ آج کی تاریخ تک کسی ملزم کا ٹرائل […]

فیصل مسجد کے احاطے میں ریڑھی لگانے پر 5 لاکھ جرمانہ، ملزم کی درخواست ضمانت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسپیشل مجسٹریٹ کی جانب سے فیصل مسجد کے احاطے میں قلفی کی ریڑھی لگانے والے ریڑھی بان کو 3 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کے حکم کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا ایک اعتراض دور کرتے ہوئے […]

ناسی گورنگ پتایا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مزیدار تلے ہوئے چاولوں کے ساتھ جوانڈے کی ایک تہہ میں لپٹے ہوتے ہیں، یہ نسی گورینگ پتایا ڈش بننے کے لئے تیار ہے-اسے بنانے کیلئے ناسی پتایا کے لئے فرائیڈ رائس،لہسن ،مرچ، پیسٹ,،مرغی کے سینے کا گوشت، بغیر ہڈی کے چکور ٹکڑے،جھینگا،انڈے،سفید چاول،لائٹ سویا سوس،فش سوس ،سفید مرچ، پاؤڈر،کنور […]

اداکارہ سارا علی خان مقبوضہ کشمیر میں، لاکھوں کے لباس زیب تن،غریب اور بنیادی انسانی حقوق سے محروم بچوں کے ساتھ تصاویر

ممبئی (  اے بی این نیوز   ) بالی ووڈ کی کوبرو اداکارہ جو ان دنوں ساشل میڈیا اور خبروں مین بہت زیادہ ان ہیں، انہوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا ،وہاں کے لوگوں سے ملاقات کی، سبزہ زار علاقوں میں اپنی تساویر بنو ائیں اور ان کو سقشل میڈیا پر وائرل کر دیا بس پھر کیا […]