اہم خبریں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے رشکئی سپیشل اکنامک زون فیز ون کا افتتاح کر دیا

پشاور (نیوزڈیسک) سی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون کے فیز ون کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے فیزون کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کو بریفنگ دی گئی کہ 247 ایکڑ رقبے پر محیط فیز ون میں 18 زون […]

امریکی صدر کی معاون خصوصی ایڈمرل ایلین لاوباچرکا وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )امریکی صدر کی معاون خصوصی اور نیشنل سیکیورٹی کونسل میں جنوبی ایشیا کے لئے سینئر ڈائریکٹر ریئر ایڈمرل ایلین لاوباچر کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ وفد میں امریکی محکمہ خارجہ، محکمہ دفاع اور […]

سیلاب متاثرین کیلئے سندھ میں 20 لاکھ گھر بنائیں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ ( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج سے سیلاب متاثرین کے خوشی کے دن شروع ہو رہے ہیں، 20 لاکھ گھر پورے سندھ میں بنانے ہیں، 20 لاکھ گھر بنانے میں وقت لگے گا۔لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین کے لیے زمین کے مالکانہ حقوق […]

لال ،پیلے ٹماٹر نے کسان کو کروڑ پتی بنا دیا

دہلی (   اے بی این نیوز ) بھارت میں ٹماٹر لال پیلا ہو گیا،قیمتیں آ سمان تک جا پہنچیں، ایک بھارت کی خاتون نے اپنی والدہ سے کہا کہ واپسی پر بھاری مقدار میں ٹماٹر لیتی آئیں،ٹماٹر کی قیمت اتنی زیادہ ہو گئی کہ ایک امریکہ کی فوڈ چین نے اپنے مینیو سے ٹماٹر ہی نکال دیئے، […]

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی اڑان، ایک ہفتے میں 9 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا

کراچی(    )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 81 پیسے ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 1 روپے 66 پیسے مہنگا ہوا۔اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی […]

ٹی وی پروگرام میں سیاسی رہنما اور صحافی کے درمیان ہاتھا پائی،مکوں گھونسوں اور لاتوں کا بارش

لبنان(  اے بی این نیوز    ) ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ایک سیاسی رہنما اور صحافی کے درمیان لفظی گولہ باری کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی۔صحافی ابو فضل نے اپنے پروگرام ‘سرالوقت’ میں سابق وزیر ویام وہاب کو مدعو کیا تھا۔دونوں شخصیات لبنانی شہریوں پر امریکی پابندیوں سے متعلق بات کر رہی تھیں، اس دوران سیاسی […]

سونے کی عالمی قیمت میں کمی، مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(اے بی این نیوز     )عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر گھٹ کر 1966 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے بڑھ […]

عبدالرزاق شر قتل کیس: نامزد ملزم چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 نوٹسز جاری ہوچکے، جی آئی ٹی

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر قتل کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹیم) کا ساتواں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ہونے اجلاس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی […]

الحمد للہ، پاکستان درست راستے پر واپس آگیا،مریم نواز

لاہور(  اے بی این نیوز      ) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔چیف آرگنائز مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمد للہ، پاکستان درست راستے پر واپس […]

پشاور، خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ایک اورسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور(  اے بی این نیوز   )گرج چمک کیساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اورفلیش فلڈنگ کا خدشہ۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ بارشوں سے پشاور،چارسدہ، نوشہرہ، مردان،ڈی […]