اہم خبریں

اسلام آباد ڈولفن فورس امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کرے گی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سٹریٹ کرائم اور سنیچنگ میں اضافہ کے باعث اسلام آباد ڈولفن فورس بنائی گئی ،وزیر اعظم نے خصوصی طور پر فنڈز جاری کئے ، عوام کے جان و مال کی حفاظت عبادت ہے۔وہ جمعہ کو اسلام آباد ڈولفن فورس کی افتتاحی […]

کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد کے پلاٹس کی دو روزہ نیلا می ختم،18 پلاٹس 3ارب 82کروڑ 70 لاکھ میں فروخت

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سی ڈی اے کے زیر اہتمام کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد کے پلاٹس کی دو روزہ نیلا می اختتام پذیر ہوگئ۔ کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد منصوبے کو بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی۔ نیلامی کے لئے پیش کئے گئے تمام پلاٹس نیلام۔دو روزہ نیلامی کے دوران 18 پلاٹس 3ارب 82کروڑ 70 لاکھ میں […]

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سپیشل انوسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) معاشی بحالی پلان کے اجرا اورحکومت پاکستان کی جانب سے سپیشل انوسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس ۔آئی۔ایف۔سی) کے قیام کے تسلسل میں ایپیکس کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج 21 جولائی2023 کو منعقد ہوا۔ وزیراعظم پاکستان کی زیرصدارت اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف، وزراءاعلی، وفاقی و صوبائی وزرا […]

وزیراعظم شکایات سیل تک رسائی کو انتہائی آسان بنانے کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا اجرا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر پارلیمانی امور او انچارج وزیر برائے وزیراعظم پبلک افیئرز اینڈ گریوہنسز ونگ مرتضی جاوید عباسی نے وزیراعظم شکایات سیل تک رسائی کو انتہائی آسان بنانے کے لئے واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا اجرا کر دیا ہے ، ایک واٹس ایپ کال ، سوشل میڈیا میسیجز کے […]

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط

کراچی ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا جس میں تحریر کیا گیا کہ اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ شرمناک ہے،سندھ پولیس کی جانب سے خواتین اراکین کو ہراساں کیا جارہا ہے،سندھ حکومت […]

مقررہ مدت سے قبل قومی اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے وزیراعظم کو قانونی نوٹس ارسال

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مقررہ مدت سے 7 روز قبل قومی اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو قانونی نوٹس ارسال کر دیا گیا۔قانونی نوٹس شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے وزیر اعظم پاکستان کو بھجوایا ہے۔بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ آئین […]

اولمپیئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )ایشین چیمپئنز ٹرافی اور ایشین گیمز کے لئے سابق کپتان اولمپیئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔لاہور میں جاری نیشنل ہاکی تربیتی کیمپ میں شہناز شیخ جوائن کریں گے اور وہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی اور ایشین گیمز میں ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔شہنازشیخ کو 2 سال […]

ایمرجنگ ایشیاء کپ، پاکستان سری لنکا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو(    اے بی این نیوز       )پاکستان اے کی ٹیم سری لنکا کو پہلے سیمی فائنل میں شکست دیکر ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔پاکستان اے نے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا کو جیتنے کے لئے 323رنزکا ہدف دے دیاپاکستان اے نے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان اے نے […]

دوسرےسی ایم جی فورم کا شنگھائی میں انعقاد

شنگھائی(نیوزڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے مشترکہ زیر اہتمام دوسرا سی ایم جی فورم شنگھائی میں منعقد ہوا ، جس میں بین الاقوامی تنظیموں ، چینی اور غیر ملکی مین اسٹریم میڈیا ، چینی اور غیر ملکی تھنک ٹینکس ، ملٹی نیشنل انٹرپرائزز اور دیگر شعبوں کے 230 سے زائد نمائندوں […]

نگران حکومت کو طول نہیں دیا جاسکتا، الیکشن وقت پرہونگے، عبدالعلیم خان

لاہور ( اے بی این نیوز   )استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے امید ظاہرکی ہے کہ الیکشن وقت پرہوں گے ،عام انتخابات میں تاخیرملک کوعدم استحکام سے دوچارکرسکتی ہے ۔وائس آف امریکہ کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کو طول نہیں دیا جاسکتا ،نگراں حکومت کے پاس انتخابات کرانے کا مینڈیٹ ہے ملک […]