سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بی کلاس سہولت اڈیالہ جیل میں بھی مل گئی

لاہور( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بی کلاس سہولت اڈیالہ جیل میں بھی مل گئی،لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو کیمپ جیل لاہور میں بھی بی کلاس دی گئی تھی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے جیل میں بی کلاس نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا۔ لاہور: پرویز […]
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس خارج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس خارج کر دیا گیا،چیف جسٹس نے حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں درخواستوں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی۔
کارگاہ نالے میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

گلگت ( اے بی این نیوز )کارگاہ نالے میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا،موقع پر موجود لوگوں نے ڈوبنے والے شخص کو بچانے کی حد درجہ کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے اور مگر زندگی کی بازی ہار گیا،اس نالے میں اکثر ایسے حادثات پیش آتے ر ہتے ہیں،اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ […]
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ رشکئی ملتوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ رشکئی ملتوی ہو گیا ہے۔یہ بات وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم نے رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے فیز ون کا افتتاح کرنا تھا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت اور جان ہاپکنز یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کی مالی خود مختاری کیلئے اُنہیں ہنرمند بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی جانب اپنے رویوں کو بدلنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی ادارہ صحت اور جان ہاپکنز […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ، پیمرا (ترمیمی) بل 2023ءاتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023ءاتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023ءکو صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے بل کی تیاری میں حکومت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی […]
کوئی بھی مہذب معاشرہ آزادی اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں، علامتوں اور آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیتا، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی مہذب معاشرہ آزادی اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں، علامتوں اور آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیتا۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ قرآن پاک، تورات اور انجیل کی بے حرمتی کی اجازت دینا ایک […]
ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا

لاہور( اے بی این نیوز )ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا،ماڈل ٹاون زرداری ہاوس کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا،94سی چھ کنال اراضی آصف علی زرداری نے موسی ندیم سے بزریعہ گارڈین ندیم شہزاد سے خریدی ہے، چھ کنال اراضی پر پر محیط پلاٹ کے تین کنال پر تعیمرات ہیں،پلاٹ پر پرانی تعمیرات […]
اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان، 522 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 522 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 920 پر بند ہوا جبکہ آج بلند ترین سطح 46 ہزار 122 رہی۔پی ایس ایکس میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 732 […]
مصدق ملک سے مذاکرات، پیٹرولیم ڈیلرز نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کی عدم منظوری پر 22 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کی کال کے اعلان کے بعد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں […]