اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میںکرانے کا حکم دیدیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میں کرانے کا حکم دیدیا،عدالتنے فیصلہ دیا کہ پندرہ دن کے اندر بورڈ آف گورنر کی تشکیل مکمل کی جائے، بورڈ کی تشکیل کے بعد سات روز میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرایا جائے،حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیلئے عوام ہو جائیں تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ایسوسی ایشننے ڈیلرمارجن میں81.16فیصد تک مزید اضافے کا مطالبہ کر دیا ،ڈیلرمارجن میں اضافے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالا جارہا ہے،ایسوسی ایشن کافی لیٹر ڈیزل پرڈیلرمارجن میں5.67 روپے اضافے کا مطالبہ،منظوری پرڈیزل پرفی لیٹر مارجن7روپے سے بڑھ کر12.67 روپے ہوجائے گا ،فی لیٹر پیٹرول پر ڈیلر مارجن میں5.65 روپے اضافے […]

بینظیر کفالت کے تحت 80 لاکھ مستحقین میں 72 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی سال 23-2022 کی بینظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط کی ادئیگی جاری ہے اور اب تک 80 لاکھ سے زائد مستحق خواتین میں 72 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ بینظیر کفالت کے تحت 90 لاکھ رجسٹرڈ […]

فلک شیر سومرو کوایڈوائزر ٹو کمیشن برائے انشورنس مقرر کیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فلک شیر سومرو کوایڈوائزر ٹو کمیشن برائے انشورنس مقرر کیا گیا ہے ایس ای سی پی کے انشورنس ڈویژن کے لیے ایکچوریل ایڈوائزر کی خدمات حاصل کر لیںفلک سومرو انسٹی ٹیوٹ آف ایکچوریز، برطانیہ کے ایسوسی ایٹ ہیں۔ فلک شیر سعودیہ ، متحدا عرب امارات، عمان، لبناناور پاکستان میں انشورنس […]

غیرشرعی نکاح کیس،چیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے شکایت خارج کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کا معاملہ کے حوالے سے چیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے شکایت خارج کرنے کی درخواست دائر کر دی،چیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل شیرافضل مروت […]

امریکی میں انسانی دانتوں والی مچھلی دریافت

اوکلاہوما(اے بی این نیوز    ) ایک تالاب میں ایسی مچھلی پائی گئی جس کے منہ میں انسان جیسے دانت تھے،یہ مچھلی اوکلا ہو ما کے ایک بچے نے اپنے تالاب مین دیکھی اور فوری طور پر ماں کو بتایا کہ ایسی مچھلی موجود ہے،جب اس مچھلی کو پکڑا گیا تو اس کے دانت چیک کرنے پر […]

پنجاب،مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب کی مبینہ کرپشن، نیب انکوائری تیز کر دی گئی

لاہور(اے بی این نیوز    ) پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب کی مبینہ کرپشن کے معاملے میں نیب نے ریکارڈ حاصل کرکے انکوائری تیز کردی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم انکوائری میں فلور ملز،ڈی سی،انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ خوراک سے ریکارڈ حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد […]

پیٹرولیم ڈیلرز کے بعد ایل پی جی انڈسٹری کا بھی ہڑتال کا اعلان

کراچی( اے بی این نیوز    )مقررہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی عدم فروخت پر ایل پی جی انڈسٹریز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کراچی عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 5 اگست سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کہیں […]

وزیر اعظم نے نگران وزیر اعظم کے مقرر کے لئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم نے نگران وزیر اعظم کےتقررکے لئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،یہ کمیٹی نئے آنے والے نگران وزیر اعظم کے حاوالے سے فیصلہ کرے گی چونکہ اس حکو مت کا چودہ اگست کو وقت ختم ہو رہا ہے ،حکومت نے اعلان کیا ہے کی وہ قبل از وقت روانہ […]

نفرت انگیز حکومت کا دور خاتمے کے قریب ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ نفرت انگیز حکومت کا دور خاتمے کے قریب ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ موجودہ حکومت کے 16 مہینوں میں جو لوٹ مار […]