اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم نے نگران وزیر اعظم کےتقررکے لئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،یہ کمیٹی نئے آنے والے نگران وزیر اعظم کے حاوالے سے فیصلہ کرے گی چونکہ اس حکو مت کا چودہ اگست کو وقت ختم ہو رہا ہے ،حکومت نے اعلان کیا ہے کی وہ قبل از وقت روانہ ہو جائے گی اس کے بعد الیکشن کران الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، نگران حکومت آنے کے بعد آئین کے مطابق نوے روز میں الیکشن کرانا لازمی ہو تے ہیں۔















