قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت پر سعودی عرب میں سویڈش ناظم الامورکی طلبی

ریاض ( اے بی این نیوز )قرآن کی بے حرمتی کی اجازت پر سعودی عرب میں سویڈش ناظم الامور کو طلب کر لیا۔سعودی عرب نے سویڈش حکام کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کو نذر آتش اور بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت […]
نگران وزیراعظم کا مسئلہ متنازع بنا تو الیکشن ہی بیٹھ جائے گا، سبراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کا مسئلہ متنازع نہ بنے ورنہ الیکشن ہی بیٹھ جائے گا اور وقت سے پہلے اپنی عزت کھو بیٹھے گا نگران وزیراعظم کے لیے معیشت دان اور سیاست دان میں رسہ کشی […]
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ، گیس کی پیداوار مستحکم رہی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک میں خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے جبکہ گیس کی پیداوار مستحکم رہی۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق 16جولائی کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 67344 بیرل ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے […]
حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈتحلیل کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈتحلیل کردیا ،وفاقی حکومت کا نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ ،وفاقی کابینہ نےنجکاری کمیشن بورڈممبران کو ہٹانے کی منظوری دے دی ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ،ہٹانے والے بورڈ ممبران میں ظفر اقبال سبانی اور ارسلا […]
ہم ٹیکس دیتے ہیں لیکن ہمیں سہولیات نہیں دیں جاتیں، سردار یاسر الیاس

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )ہم ٹیکس دیتے ہیں لیکن ہمیں سہولیات نہیں دیں جاتیں، ٹیکس ایک مسئلہ ہے باقی مسائل کا سامنا بھی کاروباری لوگوں کو کرنا پڑتا ہے، سٹریٹ لائٹس اور پانی کیلئے ہمیں دفاتر کے چکر لگانے پڑتے ہیں، اربوں روپے کے منصوبے شروع کئے جاتے ہیں لیکن سہولیات نہ ہونے کے […]
فواد چوہدری کیخلاف اداروں کو اکسانے کا مقد مہ،آئندہ سماعت پر تمام دستاویزات اور شہادتیں فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مقامی عدالت نے فواد چوہدری کیخلاف اداروں کو اکسانے کے مقدمے میں استغاثہ کو آئندہ سماعت پر تمام دستاویزات اور شہادتیں عدالت اور ملزم کے وکلاء کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ایڈیشنل سیشنز جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اکسانے کے کیس […]
سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا،سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پر سعودی عرب بلوا سکیں گے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق وزٹ ویزا پر آنے والے غیر ملکی شہری ایک مرتبہ یا اس سے […]
اسلام آباد میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کیلئے سکیورٹی اقدامات جاری ہیں ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔ڈی سی اسلام آباد […]
حکومت عوام کو ایک اور بجلی کا جھٹکا دینے کو تیار، مزید 3 روپے فی یونٹ اضافہ کی تیاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت نے عوام کو بجلی کا دوسرا جھٹکا لگانے کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخ میں مزید 3 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جائے گا، اضافہ کے بعد بجلی کی اوسط قیمت 29 روپے سے […]
زراعت اور تعمیراتی شعبے پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زراعت اور تعمیراتی شعبے پر مزید کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، کوشش کر رہے ہیں ایسی پالیسی بنائی جائے جس سے مہنگائی میں کمی ہو۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بجٹ […]