حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈتحلیل کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈتحلیل کردیا ،وفاقی حکومت کا نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ ،وفاقی کابینہ نےنجکاری کمیشن بورڈممبران کو ہٹانے کی منظوری دے دی ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ،ہٹانے والے بورڈ ممبران میں ظفر اقبال سبانی اور ارسلا خان ہوتی شامل،ظفر اقبال ایف سی اے،خرم شہزاد بھی ہٹانے والے بورڈ ممبران میں شامل،ہٹانے والے ممبران میں عترت حسین رضوی،میمن عبد الجبار،اشفاق تولہ،یاور عرفان شامل،نجکاری بورڈ ممبران سابقہ لیگی،پی ٹی آئی اور موجودہ حکومت میں تعینات رہے۔