محرم الحرام کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) محرم الحرام کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جا ری،، اطلاق آج سے سات دن تک کیلئے کیا گیا ہے، ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کہتے ہیں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی
اسلام آباد کیلئے ڈولفن فورس، 900 پولیس اہلکار شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں جرائم پر قابو کرنے کے لیے اسلام آباد میں ڈولفن فورس قائم ،،فورس میں 900 پولیس اہلکار شامل ہوں گے،فورس کے قیام کا مقصد سٹریٹ کرائم پر قابو پانا اور مذہبی عبادت گاہوں اور جلسے جلوسوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے،،ڈولفن فورس کے لئے 50 گاڑیاں اور […]
پنجاب میں افسر شاہی ، نئی گاڑیوں کے لیے 2 ارب 33 کروڑ روپے مانگ لیے

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب بھر میں تعینات ایڈیشنل کمشنرز ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو نئی گاڑیاں دی جائیں گی،،اسسٹنٹ کمشنرز کے زیراستعمال موجودہ گاڑیاں تحصیلداروں کو دے دی جائیں گی،،محکمہ مال کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔
ملک میں مہنگا ئی کا را ج ، عوام بیزار،مجموعی شرح انتیس اعشا ریہ سولہ فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ملک میں مہنگا ئی کا را ج ، عوام بیزار،،مجموعی شرح انتیس اعشا ریہ سولہ فیصد ریکارڈ، حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر، دالیں، انڈے اور چینی سمیت 30 اشیا کی قیمتیں بڑھیں،فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 26 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا، فی کلو چینی کی قیمت […]
پنجاب میں با دلو ں کی گھن گرج ،کل بھی مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں با دلو ں کیگھن گرج ،کل بھی مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ,, موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ،پی ڈی ایم اے نے الر ٹ جا ری کر دیا ،، ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے ڈیرہ غازی خان کے […]
جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قرار دیدیا

لاہور ( اے بی این نیوزس )جناح ہاؤس حملہ کیسمیں پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قرار دیدیا،جناح ہاؤس حملے سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع انسداد دہشت گردی عدالت لا ہو رکی جج عبہر گل خان نےمقدمات کی سماعت کی، عدالت نے وکلاء کو […]
2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا،طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماءطلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں، کیا چیئرمین پی ٹی آئی قانون سے بالا تر ہیں؟ وہ چاہے پاکستان کی حساس تنصیبات پر حملے کرے یا پاکستان کے مفاد پر اسے […]
سپریم کورٹ نےحکومت کوفوجی عدالتوں میں ملزموں کا ٹرائل شروع کرنے سے روکدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نےحکومت کوفوجی عدالتوں میں ملزموں کا ٹرائل شروع کرنے سے روکدیا،،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ٹرائل کرنا ہوا تو عدالت سے پوچھ کر ہی ایسا ہو سکے گا، آئین شکنی ہوئی تو سپریم کورٹ مداخلت کرے گی۔ملزمان کو اپیل کاحق ملے گا یا نہیں، حکومت نے غور […]
پنجاب کے مزارات اوردرباروں میں آن لائن صدقات اورعطیات کیلئے ویب سائٹ کی اصولی منظوری

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کے مزارات اوردرباروں میں آن لائن صدقات اورعطیات کیلئے ویب سائٹ کی اصولی منظوری ، عطیات موبائل بینکنگ،کریڈٹ کارڈ اور اے ٹی ایم کے ذریعے ٹرانسفر کئے جا سکیں گے ،دربار حضرت داتا گنج بخش ؒ، حضرت بابا بلھے شاہؒ، حضرت بابا فرید گنج شکرؒ اور دیگر مزارات کیلئے الگ […]
پاکستان واپس بھیجنے کیلئے7لاکھ روپے مانگے جارہے ہیں،حکومت مددکرے،لیبیاکی جیل میں قیدگجرات کے نوجوان کی ویڈیو وائرل

طرابلس(اے بی این نیوز )پاکستان واپس بھیجنے کیلئے7لاکھ روپے مانگے جارہے ہیں،حکومت مددکرے،لیبیاکی جیل میں قیدگجرات کے نوجوان کی ویڈیو وائرل،کہاہم 12لوگ یہاں قید ہیں،گجرات کاایجنٹ وقاص نوسربازی سے یہاں لایا، 25لاکھ فی کس لئے،مزید پیسے مانگ رہاہے،24گھنٹے میں صرف ایک روٹی ملتی ہے،حکومت ہماری رہائی اور وطن واپسی کیلئے انتظامات کرے