لاہور ( اے بی این نیوزس )جناح ہاؤس حملہ کیسمیں پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قرار دیدیا،جناح ہاؤس حملے سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع انسداد دہشت گردی عدالت لا ہو رکی جج عبہر گل خان نےمقدمات کی سماعت کی، عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا،لا ہو ر ہا ئی کو رٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں تادیبی کاروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا ، ،،عدالت نے درخواست کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی















