طرابلس(اے بی این نیوز )پاکستان واپس بھیجنے کیلئے7لاکھ روپے مانگے جارہے ہیں،حکومت مددکرے،لیبیاکی جیل میں قیدگجرات کے نوجوان کی ویڈیو وائرل،کہاہم 12لوگ یہاں قید ہیں،گجرات کاایجنٹ وقاص نوسربازی سے یہاں لایا، 25لاکھ فی کس لئے،مزید پیسے مانگ رہاہے،24گھنٹے میں صرف ایک روٹی ملتی ہے،حکومت ہماری رہائی اور وطن واپسی کیلئے انتظامات کرے















