پرویزخٹک کو سپورٹ کرنے کیلئے لوگوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے،بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور (اے بی این نیوز )پرویزخٹک کو سپورٹ کرنے کیلئے لوگوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے،سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف کا الزام کہا پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے جرم میں شامل لوگوں کا احتساب ہوگا،184 دن ہوگئے صوبے میں غیر قانونی اور غیر آئینی حکومت قائم […]
دریائے راوی میں پانی کی سطح ایک بار پھر بلند

لاہور ( اے بی این نیوز )دریائے راوی میں پانی کی سطح ایک بار پھر بلند ،پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں، گھوٹکی نہر میں شگاف، سینکڑوں ایکڑ کپاس اور چاول کی فصل زیر آب،جیکب آباد میں بھی بند ٹوٹنے سے پانی شہر میں داخل، سکول اور […]
چیئرمین پی ٹی آئی نے کرسی کی لالچ میں ملکی سلامتی کو داؤپرلگایا، شرجیل انعام میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی نے کرسی کی لالچ میں ملکی سلامتی کو داؤپرلگایا اور آئی ایم ایف پروگرام کو نقصان پہنچایا،توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونابزدلی کی نشانی ہے،وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کہا بلاول بھٹو آج لاڑکانہ سے لوگوں کو گھر اور مالکانہ […]
چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس ، اپنی باری آئی تو بھاگے ہوئے ہیں ،معاون خصوصی
اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں آج تک حاضر نہیں ہوئے ہمیں کہتے تھے رسیدیں دیں اپنی باری آئی تو بھاگے ہوئے ہیں ،معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہا ان پر جرم ثابت ہوچکا،الیکشن کمیشن کےسامنے تحفے لینے کااعتراف کرچکے،جرم ثابت ہوچکاتاریخ پر تاریخ […]
توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف اپیل 27 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف اپیل 27 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا،موسم گرماکی تعطیلات میں روٹین کیسز مقرر کرنے پر چیف جسٹس کااظہار برہمی،کیا تعطیلات سے متعلق ہائیکورٹ کا سرکل پڑھا؟مجھے […]
باڑہ خودکش حملہ آور کے زیر استعمال گاڑی چوری کی نکلی

پشاور( اے بی این نیوز ) باڑہ خودکش حملہ آور کے زیر استعمال گاڑی چوری کی نکلی ،گاڑی 12 جولائی سٹی شاپنگ سنٹر روالپنڈی سے چوری ہوئی،ایف آئی آرتھانہ نیوٹاؤن راولپنڈی میں درج ہوئی تھی،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سہیل خالد کے مطابق خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس کے نمونے ابھی نہیں ملے
تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشت گردوں کا حملہ ناکام

پشاور ( اے بی این نیوز ) تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشت گردوں کا حملہ ناکام،اہلکاروں کی جوابی فائرنگ پر حملہ آوار فرار،ایس پی کینٹ کے مطابق ہائی الرٹ اور بروقت جوابی فائرنگ سے دہشت گرد حملے کو پسپا کردیا،دہشت گردوں نے 7 جون کو بھی اس چوکی پر حملہ کیا تھا،خیبرکے تحصیل کمپاؤنڈ […]
امریکا کی بھی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکا کی بھی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنے قرآن کی بیحرمتی کو گھناؤنا عمل قراردے دیا،کہتے ہیں امریکاقرآن پاک اور دیگر عبادات کی اہمیت کوسراہتاہے ، ہم ہرایک کیلئے مذہب یا عقیدے کی آزادی کے حق کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ […]
قرآن پاک کی بیحرمتی،او آئی سی کے پلیٹ فارم سے سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے ،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کاٹیلی فونک رابطہ،قرآن پاک کی بیحرمتی پر اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے سخت اقدامات اٹھانے پراتفاق،فضل الرحمان کی تمام اسلامی ممالک سے اپنے سفرااحتجاجاً سویڈن سے واپس بلانے کی اپیل،کہا وزیراعظم نے دفتر خارجہ کو ہدایات جاری کردیں، معاملے پر […]
سویڈن اسلام دشمنی سے باز نہ آیا،قرآن پاک کی دوبارہ بیحرمتی،پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سویڈن اسلام دشمنی سے باز نہ آیا،قرآن پاک کی دوبارہ بیحرمتی،پاکستان کی شدید مذمت،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اشتعال انگیزکارروائیوں کی اجازت کو جائز قرار نہیں دیا جاسکتا،وزیراعظم شہبازشریف نے تسلسل کے ساتھ واقعات کو شیطانی ایجنڈے کاحصہ قرار دے دیا،کہا مقدس کتابوں کی بیحرمتی کی اجازت دینے کے فیصلے […]