اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس ، اپنی باری آئی تو بھاگے ہوئے ہیں ،معاون خصوصی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں آج تک حاضر نہیں ہوئے ہمیں کہتے تھے رسیدیں دیں اپنی باری آئی تو بھاگے ہوئے ہیں ،معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہا ان پر جرم ثابت ہوچکا،الیکشن کمیشن کےسامنے تحفے لینے کااعتراف کرچکے،جرم ثابت ہوچکاتاریخ پر تاریخ لینے سے آپ بچ نہیں سکتے،کل بھوشن کا کیا تعلق102افراد سے ،ایساکوئی کام نہ کریں جو آپ کو بھگتناپڑے

متعلقہ خبریں