کراچی ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی نے کرسی کی لالچ میں ملکی سلامتی کو داؤپرلگایا اور آئی ایم ایف پروگرام کو نقصان پہنچایا،توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونابزدلی کی نشانی ہے،وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کہا بلاول بھٹو آج لاڑکانہ سے لوگوں کو گھر اور مالکانہ حقوق دے کےسیلاب متاثرین کیلئے تاریخی پروگرام کا افتتاح کریں گے















