اہم خبریں

اعظم خان کا اقبالی بیان، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ ہورہاہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90دن میں الیکشن نہیں کروائے تو اب جومرضی کریں،فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو کہا الیکشن میں حصہ لوں گا،اعظم خان کے اقبالی بیان پرکہا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ ہورہاہے،فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس […]

کارکنان کو جیل بھرنے کاکہنے والا خود ضمانت کراتا پھرتا ہے، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )ایک شخص نے سیاست کیلئے ریاست کو داؤپر لگایا،کارکنان کو جیل بھرنے کاکہنے والا خود ضمانت کرواتا پھرتا ہے،وزیراعظم کے کوآرڈ نیٹر بلال اظہر کیانی کی پریس کانفرنس کہا ہم نے آئینی طریقے سے غیر آئینی وزیراعظم کوہٹایا،8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی اور اسی روز ہی سائفر […]

ایئرپورٹس کی کچھ سروسز آؤٹ سورس ہوں گی،پی آئی اے ملازمین کا بحال رکھا جائے گا،وزیرہوابازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایئرپورٹس کی کچھ سروسز آؤٹ سورس ہوں گی،پی آئی اے ملازمین کا بحال رکھا جائے گا،وزیرہوابازی خواجہ سعد رفیق کا قومی اسمبلی میں بیان کہا دنیا بھر میں ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ ہوتی ہے ،بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے،غلا م سرور کے […]

آئی ایم ایف سے معاہدہ ،وزیرخزانہ نے دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کردیں

اسلام آباد (اے بی این نیو     )آئی ایم ایف سے معاہدہ کن شرائط پر ہوا ،وزیرخزانہ نے معاہدے کی دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کردیں،کہا معاہدے کے باوجود زراعت اور ریئل سٹیٹ پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،آئی ایم ایف سے متعلق دستاویزات لائبریری میں رکھیں گے،تمام دستاویزات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور (اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا، پنجاب میں کیسز یکجاکرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی،جلاؤگھیراؤاور دیگرمقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 8اگست تک توسیع،لیگل ٹیم کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی آج […]

وکیل قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وکیل قتل کیس کی ایف آئی آر کو کالعدم قرار دینے کے کیس میں اہم پیش رفت،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل،بنچ میں جسٹس مسرت ہلالی کی جگہ جسٹس علی مظہر شامل،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 24 جولائی […]

اسکول سے باہر بچوں کی عالمی فہرست میں پاکستان سب سے اوپر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اقوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) کے ماہر تعلیم آصف ابرار نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی عالمی فہرست میں پاکستان سب سے اوپر ہے، لہٰذا حکومت کو والدین کو قائل کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں […]

راولپنڈی ، تھانہ نیوٹان کے علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں ڈکیتی کی کامیاب وار دات

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )راولپنڈی کے تھانہ نیوٹان کے علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ٍڈاکو تاجر سے 50 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لے گےسٹیشنری و لیدرکا کاروبار کرنے والے تاجر بھائی خالد خان اور اعظم خان نے بینک سے کیش لیکر ارھے تھے جیسے کی گھر کی رمیپ پر پہنچے موٹر […]

محرم الحرام، سیکورٹی کے خصوصی انتظامات،6000سے زائدافسران واہلکارسیکورٹی تعنیات

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )محرم الحرام کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات کے تحت 6000سے زائدافسران واہلکارسیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس کے 1000 سے زائد افسر و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے، محرم الحرام کے دوران مجموعی طور پر 447جلوس اور1925مجالس کو […]

جتنی توانائی کی بچت کی جائے گی اتنا ہی درآمدی توانائی اور خام تیل پر انحصار کم ہوگا، آغا حسن بلوچ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے آج انرجی ایفیشینسی اور بچت پر نیشنل اسٹیک ہولڈرز کنسلٹیشن 2023 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم ملک میں توانائی کی بچت کے حوالے سے قومی سطح پر روڈمیپ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور اسکا براہ […]