اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایئرپورٹس کی کچھ سروسز آؤٹ سورس ہوں گی،پی آئی اے ملازمین کا بحال رکھا جائے گا،وزیرہوابازی خواجہ سعد رفیق کا قومی اسمبلی میں بیان کہا دنیا بھر میں ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ ہوتی ہے ،بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے،غلا م سرور کے جاہلانہ بیان سے پی آئی اے کو 70ارب روپے کانقصان ہوا















