سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کے زیر اہتمام قومی سیمینار پاکستان کو آئی ٹی کا مرکز بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کا عکاس تھا، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کے زیر اہتمام گزشتہ روز پاکستان کی آئی ٹی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے حوالے سے قومی سیمینار پاکستان کو آئی ٹی کا مرکز بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کا عکاس تھا۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں […]
شانگلہ،جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شانگلہ(نیوزڈیسک)ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر میں جیپ گہری کھائی میں گرگئی، حادثے میں تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ میں سوار افراد چکیسر سے الپوری جا رہے تھے کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہو ئے ان کی گاڑی گہری کھائی میں […]
یوکرین کے وزیر خارجہ بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یوکرین کے وزیر خارجہ بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ پاکستانی کھانوں کی تعریف کردی۔یوکرین کے وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہاں آنے کی وجوہات میں ایک یہ ہے کہ وہ پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، خاص طور پر یہاں کا میٹھا بہت […]
ایشیا کپ کرکٹ،پی سی بی کا وفد سری لنکا پہنچ گیا

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا وفد سری لنکا پہنچ گیا۔پی سی بی کا وفد کینڈی اور کولمبو کے اسٹیڈیمز کا دورہ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا وفد پہلے ہی سری لنکا میں موجود ہے۔پی سی بی اور اے سی سی حکام […]
پاکستان استحکام پارٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان استحکام پارٹی (آئی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کردیاجبکہ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سائفر کے ساتھ ڈرامہ بازی سامنے آچکی ہے، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا بیان آیا ہے۔اسلام آباد […]
اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، راجہ ریاض

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ یکم اگست کو وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے، اسی روز نگراں وزیراعظم […]
بیرون ملک جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیرون ممالک کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، بیرون ممالک کی جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی جیلوں میں 6 ہزار 200 پاکستانی قیدی موجود ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خارجہ بلاول […]
چین اور پاکستان کا سی پیک پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی ناظم الامور پانگ چنگشوئی سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر سی پیک منصوبوں پر کام کا جائزہ لیا گیا۔وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چین، پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا […]
باپ کا انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میرْعبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت پارٹی کی سینئیر قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور پارٹی کے چیف آرگنائزر اسپیکر بلوچستان صوبائی میر جان محمد جمالی، قومی اسمبلی میں بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر میر خالد […]
بھارت کا امیر ترین رکن اسمبلی

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت میں 1400 کروڑ سے زائد کے اثاثے رکھنے والا ایک رکن اسمبلی اپنے آپ کو امیر کہنے سے انکاری ہے۔ بھارت میں بھی عوام اپنا نمائندہ ووٹ کے ذریعے منتخب کرکے اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں۔ ان نمائندوں میں کچھ کا تعلق امیر گھرانوں سے تو کچھ کا تعلق غریب خاندان […]