بیٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان بیٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کوشش تھی کہ جارح مزاج کرکٹر فیصلہ واپس لے لیں، تاہم پی سی بی کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں۔ذرائع نے بتایا کہ عائشہ نسیم نے کچھ عرصہ […]
پشاورِ،پولیس ناکہ بندی پر دہشتگردوں کی فائرنگ ، ایف آئی آر درج

پشاور( اے بی این نیوز ) علاقہ ریگی میں گذشتہ رات پولیس ناکہ بندی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کا معاملہ پر سی ٹی ڈی نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی،پشاور۔ ایف آئی ار نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے،پشاور۔ ایف آئی آر میں دہشتگردی اور دیگر دفعات شامل ہیں،ایف آئی ار کے […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر سوا دو سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک ہفتے میں ملکی ڈالر ذخائر میں چار اعشاریہ دو ارب ڈالر کا تاریخی اضافہ ہوا،ملکی زرمبادلہ ذخائر سوا دو سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، ایک ہفتے میں ملکی ڈالر ذخائر میں چار اعشاریہ دو ارب ڈالر کا تاریخی اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد […]
سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی ترمیمی بل اور پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی بل منظور کرلیے، پیمرا ترمیمی بل سمیت 9 بل ایوان میں متعارف کروائے گئے، اجلاس میں دو قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش کی گئیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا، […]
راولپنڈی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام،4تخریب کار گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب کی راولپنڈی میں اہم کاروائی،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے، ترجمان کے مطابق راولپنڈی سے گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے،گرفتار دہشتگرد شہر میں خطرناک منصوبہ بندی کر رہے تھے، گرفتار دہشتگردوں کی شناحت اجمل امین، فیروز، حامد بشیر […]
مشاورت سے نگراں وزیراعظم کیلئے متفقہ نام سامنے لانے کی کوشش ہوگی، وزیردفاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کے سیاسی استعمال کی قیمت چکانا پڑے گی۔مشاورت سے نگراں وزیراعظم کیلئے متفقہ نام سامنے لانے کی کوشش ہوگی،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سائفرکوسیاسی ساکھ بحال کرنے کیلئے استعمال کرنا گھٹیا […]
نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے پاگئی،تحریک انصاف کے منحرف اراکین کا الگ گروپ بنانے کا فیصلہ،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض یکم اگست کو تین نام وزیراعظم کو پیش کریں گے،اسمبلیاں آٹھ اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں،90 روز میں انتخابات کے […]
منی لانڈرنگ کیس میں بریت پر وزیر اعظم شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

لاہور(اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف کا منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت سے بری ہونے کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ الحمد اللہ، لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کے سیاسی انتقام پر […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے متعدد آئی ٹی منصوبوں کا افتتاح کر دیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیربھی سیمینار میں شریک

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق متعدد منصوبوں کا اجرا کر دیا، سیمینار میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعزازی مہمان کے طور پر شرکت کی۔تقریب میں وفاقی وزراء منصوبہ بندی، خزانہ، دفاع، دفاعی پیداوار، سرمایہ کاری بورڈ، خارجہ امور، انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ […]
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ، پیمرا بل کے ابتدائیے سمیت 9 سیکشنز میں ترمیم جبکہ 5 نئے سیکشنز کا اضافہ کیاگیا ہے ،پیمرا قانون کے 2، 6، 8، 11، 13، 24، 26، 27، 29 کے سیکشنز میں ترامیم کی گئی ہیں […]