وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نےملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و […]
وزارت ہاؤسنگ نے ملک بھر کے چار بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزارت ہاؤسنگ نے ملک بھر کے چار بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔رکے ہوئے منصوبوں پر تعمیراتی کمپنیوں کی سیکیورٹی ضبط کرکے دوبارہ ٹینڈر کر کے کام شروع کیا جائے۔ فلیٹس اور پلاٹ جلد از جلد سرکاری ملازمین کے حوالے کیے جائیں وزارت کے ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ […]
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز)اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 72 کروڑ 72 لاکھ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے […]
خیبر باڑہ میںدہشتگردی کا واقعہ،خود کش حملہ آوروں نے 7 سے 8 کلو وزنی بارود سے بھری جیکٹس استعمال کیں

خیبر(اے بی این نیوز ) خیبر باڑہ میںدہشتگردی کا واقعہ، بم ڈسپوزیبل یونٹ کی رپورٹ سامنے آگئی،بم ڈسپوزل یونٹ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے ،، رپورٹ کے مطابق پشاور،حملہ آوروں کی زیر استعمال گاڑی میں بارود مواد برآمد نہیں ہوا،2خود کش حملہ آوروں نے 7 سے 8 کلو وزنی بارود سے بھری جیکٹس استعمال […]
چیئرمین کا چینل پر پابندی لگانے کا اختیار ختم، حکومت نے پیمرا قانون بدلنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا کی ریگولیشن سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا قانون میں ترمیمی بل 2023 تیار کر لیا جو قومی اسمبلی میں منظوری کیلئے جلد پیش کیا جائے گا، ترمیمی بل کے ذریعے […]
سائفر کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا گیا تو 14 سال قید ہو سکتی ہے،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں بھی ہمارے آرمی ایکٹ پر کوئی اعتراض نہیں ہوا، وزیر قانون نذیر اعظم تارڑ نے کہا کہ کمزوری اس وقت آتی ہے جب کسی شخص کو حراست سے نکال کر پیش کیا جائے، عدالت خود اس شخص سے پوچھتی ہے کہ کیا آپ یہ بیان […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے یوکرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےاقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق مذاکراتی اور سفارتی تصفیے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین تنازعہ سے کئی ممالک کی معیشتوں کو نقصان پہنچا ہے، وزیراعظم نے پاکستان اور یوکرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم بھی […]
کیپٹل سٹریٹ اسلام آباد کے 9 پلاٹس 1 ارب 82 کروڑ میں نیلام

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سی ڈی اے کے زیر اہتمام کپیٹل سٹریٹ کے پلاٹوں کی نیلامی کا پہلا روز مکمل،سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی میں سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت،نیلامی کے پہلے روز کیپٹل سٹریٹ اسلام آباد کے 9 پلاٹس 1 ارب 82 کروڑ میں نیلام ہو ئے،کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد کا پلاٹ […]
نور مقدم قتل کے دوسال مکمل، سپریم کورٹ سے جلد فیصلہ سنانے کی استدعا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل کے دو سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، شوکت مقدم نے خطاب کرتےہوئے سپریم کورٹ سے نور مقدم کیس کا جلد فیصلہ کرنے کی استدعا کردی ،دو سال ہو گئے نور مقدم کو 20 جولائی کو بہیمانہ قتل کیا […]
پاکستان کے افغانستان میں خصوصی نمائندہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کابل ( اے بی این نیوز )پاکستان کے افغانستان میں خصوصی نمائندہ آصف درانی نے کہا کہ پاکستان افغانستان کو چار دہائیوں کی جنگوں اور مسائل کے بعد مجموعی استحکام اور امن پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ کوشش ہوگی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط اور وسیع تر ہوں۔ یہ گفتگو انہوں نے افغانستان […]