اہم خبریں

چیئرمین آیف بی آر عاصم احمد سےعالمی بینک کے کنڑی ڈائریکٹرکی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عالمی بینک کے کنڑی ڈائریکٹر ناجی بنہسین نے چیئرمین آیف بی آر عاصم احمد سے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی،عالمی بینک اور ایف بی آر کا پاکستان ریزز ریونیو پراجیکٹ (PRRP)کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،ایف بی آر اور عالمی بینک کا گذشتہ سال کے دوران پراجیکٹ […]

منصوبوں کی معیاری ہو نااور بروقت تکمیل ضروری ہے، مولانا عبدالواسع

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  ) وفاقی وزیر برائے وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس مولاناعبدالواسع نے پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاونڈیشن ( پی ایچ اے ایف) اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کی صدارت کی۔ان اجلاسوں کے دوران بورڈز نے محکموں کی جانب سے بورڈز ممبران کے سامنے […]

عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی گئی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی سمری کی منظوری دیدی انتخابات کیلئے فنڈز کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی، الیکشن کمیشن کو ابتدائی طور […]

فیصل آباد، 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملہ،چیئرمین پی ٹی آئی کل پولیس تھانے طلب

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے معاملے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کل تھانہ سول لائنز طلب کرلیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو دوپہر 3 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔پولیس کا […]

مربوط حکمت عملی اور بروقت اطلاع نے خیبر کو بڑی تباہی سے بچا لیا،آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور(اے بی این نیوز   ) آئی ایس آئی کی بروقت اطلاع سے باڑہ مارکیٹ (خیبر) میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا،مربوط حکمت عملی اور بروقت اطلاع نے خیبر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، آئی جی خیبرپختونخوا نے بتایا کہ آئی ایس آئی نے 13 جولائی کو باڑہ پولیس کو ممکنہ دہشتگرد حملے […]

سائفر ایک جھوٹ تھا جو سامنے آگیا ہے ،خرم دستگیر خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا کہ سائفر ایک جھوٹ تھا جو سامنے آگیا ہے ،سائفر کا معاملہ اسپیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے ،سابق سلیکٹڈ وزیراعظم نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا تھا،وہ حلف اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر کرکے عوام سے ایک وعدہ ہے،ہر روز درجنوں […]

اسٹیٹ بنک کا پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان ہے،گورنر اسٹیٹ بنک

کعاچی (اے بی این نیوز)اسٹیٹ بنک کا پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان ہے، اسٹیٹ بنک کا ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے،ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کیلئے دنیا کے مرکزی بنکوں کے منصوبوں کو چیک کر رہے ، گورنر اسٹیٹ بنک نے کہا کہ8سے 10 مرکزی بنکوں نے ڈیجیٹل کرنسی […]

85 ڈیلی ویجز ملازمین کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا چیئرمین قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا،مختلف محکموں کے ملازمین کے مسائل کا جائزہ لیا گیا،85 ڈیلی ویجز ملازمین کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے، فنڈز اور سیٹوں کا مسئلہ ہے، ایف بی آر حکام کے مطابق […]

بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 6 ملزمان کو گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان میں محمد عمیر ، خرم عباس، سید علی نور ، مشاہد انور، امیر جلیل اور طلحہ احمد شامل ہیں،ملزمان کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا،ملزمان شہریوں کو مختلف فون […]

اسمبلیاں 12 اگست کو تحلیل ہوئیں تو 11 اکتوبر تک انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسمبلیوں نے 12 اگست کو مدت مکمل کی تو 11 اکتوبر تک الیکشن کرادیں گے اور اگر اسمبلیاں پہلے تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں انتخابات ہوں گے۔ یہ بات الیکشن کمیشن حکام نے آئندہ عام انتخابات سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ میں بتائی۔ […]