صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے راولپنڈی میں انفارمیشن کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )انفارمیشن کمپلیکس راولپنڈی ڈی جی پی آر کا پہلا فیلڈ آفس ہوگا جس کی اپنی سٹیٹ آف دی آرٹ عمارت ہو گی،ان خیالات کا اظہارصوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے راولپنڈی میں انفارمیشن کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈی جی پی آر کے فیلڈ دفاتر […]
نگران سی ایم پنجاب محسن نقوی کا کٹاریاں کے مقام پر لئی کا دورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )نگران سی ایم پنجاب محسن نقوی کا کٹاریاں کے مقام پر لئی کا دورہ،سی ایم کو لئی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ ڈاکٹر جمال ناصر، لیگی رہنما ناصر بٹ، کمشنر راولپنڈی، آر پی او بھی موجود تھے،اس مو قع پر وزیر اعلی نے کہا کہ […]
مون سون بارشیں،متعلقہ صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نےشوں اور ان کے نتیجے میں پیدا ہو نے والی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر متعلقہ صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور سیاحوں/مسافروں کو بروقت معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ مون […]
حکومت ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزمہے،وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، پاکستان میں پولیو پروگرام کو ایک جدید ترین لیبارٹری فراہم کر دی گئی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعرات کو پولیو لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر […]
این ڈی ایم اے مون سون اپڈیٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خانکی/قادر آباد کے مقام پر دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے اعداد و شمار کیمطابق دریائے راوی جسر کےمقام پر پانی کا بہاؤ 100,000 کیوسک تک جانے کا امکان ہے۔دریا سے منسلک نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے،تیز آ […]
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے شام کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں شام کے سفیر نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے کے مواقع، تجارت اور دونوں ملکوں کے عوامی روابط کے شعبوں خاص طور پر پاکستانی زائرین کے لیے شام میں […]
وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کی زیر صدارت اجلاس، جی بی میں شاہراہوں کو محفوظ بنانے بارے اقدامات پر غور وخوص

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان میں شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی جس میں سیکرٹری امور کشمیر، چیف سیکرٹری جی بی، آئی جی موٹر ویز، آئی جی جی بی، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مواصلات کے علاوہ دیگر اعلی حکام […]
گولڑہ موڑ کے قریب بارش کے باعث گرنے والی دیوار انڈر پاس کی نہیں، ترجمان این ایچ اے

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے کے حادثے میں 11 مزدوروں کی موت پر شدید دکھ ہے۔ جمعرات کو اپنے وضاحتی بیان میں ترجمان نے کہا کہ انڈر پاس کی دیوار اور کنسٹرکشن سائٹ محفوظ و سلامت […]
شانگلہ ایکسپریس وے منصوبے کی منظوری، تکمیل سے علاقے میں خوشی اور معاشی انقلاب برپا ہوگا، مشیر وزیراعظم امیر مقام

پشاور(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ایکنک کے اجلاس میں شانگلہ ایکسپریس وے منصوبے کی منظوری دی گئی ہے، منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں خوشی اور معاشی انقلاب برپا ہوگا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں […]
نواب آف جوناگڑھ اسٹیٹ نواب محمد جہانگیر خانجی انتقال کرگئے

جوناگڑھ(نیوزڈیسک)نواب آف جوناگڑھ اسٹیٹ نواب محمد جہانگیر خانجی 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نواب آف جوناگڑھ اسٹیٹ نواب محمد جہانگیر خانجی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ نواب جہانگیر ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق نواب محمد جہانگیر خانجی کی نمازجنازہ آج بعد نماز مغرب جوناگڑھ […]