اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی،آئی 8 اسلام آباد سے انسانی سمگلرز کا گروہ گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی،آئی 8 اسلام آباد سے انسانی سمگلرز کا گروہ گرفتار کر لیا گیا،سب انسپکٹر شاکرنےٹیم کے ہمراہ کال سینٹر پہ چھاپہ مارا،ملزم حسیب احمد اور افضال احمد کو گرفتار کیا گیا ،ملزمان ایس ایچ کمیونیکیشن کے نام سے غیر قانونی کال سینٹر چلا […]
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کا حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

پشاور ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کا حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری،ڈائریکٹر کے پی زون نثار احمد خان کی ہدایت پر رواں سال حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارروائیاں کی گئی۔رواں سال ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان […]
یوکرائن اور روس کے مابین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے ہر اقدام کی حمایت کریں گے،وزیر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوکرائن اور روس کے مابین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے ہر اقدام کی حمایت کریں گے ،یوکرائن کے عوام کے لیے امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کی نیک خواہشات رکھتے ہیں،یوکرائن تنازعہ کے باعث خوراک، ایندھن اور دیگر بحران پیدا ہوئے، پاکستان بھی متاثر ہوا ۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا،ملک میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیلئے 42 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے،خصوصی سرمایہ کاری کونسل کیلئے 20 […]
پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا اپنے تحفظات پر وزیر پٹرولیم کو آگاہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا، پٹرولیم ڈیلرز موجودہ حکومت کی جانب سے منافع کی شرح 2 اعشاریہ 40 رکھی جو منظور نہیں، پٹرولیم ڈیلرز نے […]
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 9 محرم 28 جولائی بروز جمعہ اور10 محرم 29 جولائی بروز ہفتے کو عام تعطیل ہوگی۔شہرِ قائد میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل […]
راولپنڈی، محرم الحرام کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی(اے بی این نیوز )ٹریفک پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے ٹریفک کنٹرول کرنے اور محرم الحرام کو پر امن بنانے کےلئے ٹریفک پولیس کے 950سے زائد اہلکار خصوصی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کو جانیوالے راستوں کو ہر قسم کی […]
ایزی لون اپلیکیشن کے ذریعے بلیک میلنگ کے خلاف چالیس درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ،ایف آئی اے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ایزی لون اپلیکیشن کے ذریعے بلیک میلنگ کے خلاف چالیس درخواستیں موصول ہو چکی ہیں،راولپنڈی سے چالیس درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ،ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے نو درخواستوں پر کاروائی شروع کردی پانچ آن لائن لون آیپس کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے آنے […]
کیپٹن (ر) شاہد اشرف تارڑ نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرمین فیڈرل پبلک […]
شہدا اور اْن کے خاندانوں کے جذبہ حب الوطنی اور ایثار کو سلام پیش کرتے ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا اور اْن کے خاندانوں کے جذبہ حب الوطنی اور ایثار کو سلام پیش کرتے ہوئے قوم کی جانب سے شہدا اور اْن کے خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت […]