راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا اپنے تحفظات پر وزیر پٹرولیم کو آگاہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا، پٹرولیم ڈیلرز
موجودہ حکومت کی جانب سے منافع کی شرح 2 اعشاریہ 40 رکھی جو منظور نہیں، پٹرولیم ڈیلرز نے کہا کہ ایرانی اور اسمگل شدہ پٹرول سے سیل 30 فیصد گر گئی،تحفظات دور ہونے پر پٹرول کی فراہمی کو بند رکھا جائے گا۔
















