وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یوکرینی ہم منصب دیمترو کولیبا کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق یوکرین کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس موقع پر یوکرین کے وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے احاطہ میں دوستی کاایک […]
خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکہ،مجھ سمیت پوری قوم پولیس کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے واقعے میں پولیس اہلکار کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے […]
دہشتگرد وں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں وہ انسانیت اور ملک کے دشمن ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے خیبر باڑہ بازار میں تحصیل کمپائونڈ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس سےہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ مذمتی بیانات میں انہوں نے […]
بلاول بھٹو کا سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے نئے گھروں کی تعمیر کا وعدہ ’’سندھ پیپلز ہائوسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز‘‘کے تحت مکمل ہو رہا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ بے گھر افراد کے لیے نئے گھروں کی تعمیر کا وعدہ کیا تھا جو دنیا کے سب سے بڑے بحالی منصوبے ’’سندھ پیپلز ہائوسنگ فار فلڈ […]
اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،کشمیر،شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع،شہر قائد میں بھی آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ،بارشوں سے نشیبی علاقے زیرآب آنے ،پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کاخطرہ ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا، 24نکاتی ایجنڈا جاری ،ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافے کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا ،پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی،سول ایوی ایشن اور گیس چوری وریکوری ترمیمی بل بھی پیش کئے جائینگے، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری […]
یاسین ملک جدوجہد کی علامت ،والد کو کچھ ہوا تو ذمہ دارمودی ہوں گے،صاحبزادی حریت رہنما کا جموں وکشمیر اسمبلی اجلاس سے خطاب

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )حریت رہنما یاسین ملک کی صاحبزادی رضیہ سلطا نہ نے کہاہے کہ میرے والد یاسین ملک جدوجہد کی ایک علامت ہیں، اگر میرے والد کو کچھ ہوا تو اس کے مودی ذمہ دار ہوں گے۔آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رضیہ سلطانہ نے کہاکہ میرے […]
توشہ خانہ کیس مزید استثنا کی درخواستوں پر نہیں چل سکتا، جج ہمایوں دلاور کے ریمارکس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس مزید استثنا کی درخواستوں پر نہیں چل سکتا،آپ ایک نمائندہ مقرر کر کے گواہان کا بیان قلمبند کرا لیں، جج ہمایوں دلاور کے ریمارکس،وکیل خواجہ حارث نے کہا قانون کے مطابق ملزم کی موجودگی میں ہی شہادتیں ریکارڈ ہوتی ہیں، جج نے ریمارکس دیئے چیئرمین پی ٹی […]
محرم الحرام ،وفاقی حکومت نے ملک بھر میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی،فوج کی تعیناتی محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے کی گئی،گلگت بلتستان میں بھی فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ،وزارت داخلہ نے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
خیبر،تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا، 4 پولیس اہلکار شہید، 2 خودکش حملہ آور ہلاک

خیبر ( اے بی این نیوز )خیبرکے باڑہ بازار میں تحصیل کمپاؤنڈکے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ بھی کی گئی۔دہشت گردوں نے باڑا تھانے ، سی ٹی ڈی سیل […]