اہم خبریں

امریکہ کسی ملک کی سیاست میں دخل نہیں دیتا ،سائفر الزامات بے بنیاد ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ کسی ملک کی سیاست میں دخل نہیں دیتا ،سائفر الزامات بے بنیاد ہیں ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں، پھر سے کہتے ہیں کہ امریکا کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں دخل نہیں دیتا،جانتے […]

نیوزی لینڈ پھر شدت پسندی کے زیر اثر ، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،6 زخمی

آکلینڈ (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ پھر سے شدت پسندی کے زیر اثر ،مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،6 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کی زیر تعمیر عمارت میں پیش آیا،حملہ کرنے والے کی عمر 24 سال تھی ،خون ریزی کی وجہ معلوم نہ […]

دیامر گلیشیئر کے ملبے سے دریائے سندھ کا پانی رک گیا،قریبی آبادی زیر آپ آنے کا خدشہ

گلگت (نیوزڈیسک) دیامر گلیشیئر پگھلنے تیزی ،مٹھاٹھ نالے میں طغیانی،پہاڑی ملبے سے دریائے سندھ کا پانی رک گیا،قریبی آبادی زیر آپ آنے کا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق دیامر میں گلیشیئر پگھلنے اور پہاڑی ملبے سے دریائے سندھ کا پانی رک گیا جس سے ملحقہ آبادی زیر آب آنے کا خدشہ ، دریائے سندھ میں پانی کی […]

لاہور، موسلا دھار بارش کے باعث لیسکو کے 45 فیڈرز ٹرپ کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث لیسکو کے 45 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔لیسکو ریجن کےمختلف علاقوں میں تیزبارش کی وجہ وسے 45 فیڈرز ٹرپ کرگئے اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی سپلائی عارضی طورپرمعطل ہوئی ہے۔ترجمان لیسکو نے کہا کہ لیسکوفیلڈ اسٹاف کو ہائی الرٹ کردیا گیا […]

گجرات میں ٹرین کے 2 مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق

گجرات(نیوزڈیسک)گجرات میں ٹرین کے 2 مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرات کے گورالہ پھاٹک اور سروس موڑ پر ٹرین نے 3 نوجوانوں کو کچل ڈالا، گورالہ پھاٹک پر 2 نوجوان ہینڈ فری لگا کر گانے سن رہے تھے کہ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق […]

پشاور،حیات آباد خودکش حملے کا مقدمہ درج، نامعلوم ملزمان نامزد

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔حیات آباد میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ ایس ایچ او تاتارہ کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا، جس میں نامعلوم ملزمان […]

سیما رند کیخلاف نئے الزامات لگ گئے، متعدد بھارتی مردوں سے رابطوں کا دعوی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)نیپال کے راستے بھارت میں داخل ہونے والی پاکستانی خاتون سیما رند جو اپنے چار بچوں کے ہمراہ آشنا سچن مینا کے ساتھ ذندگی گذارنے کی خواہشمند ہے، اس پر مزید الزامات کی پوچھار ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا نے بتایا کہ ریاست اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے ذرائع […]

سربراہ ایم آئی 6 کی منحرف روسی شہریوں کو خفیہ معلومات دینے کی ترغیب

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ملٹری انٹیلیجنس سیکشن 6 (ایم آئی 6) کے سربراہ نے روسی شہریوں سے کہا ہے کہ ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ایم آئی 6 کے سربراہ نے منحرف روسی شہریوں کو اپنے ملک کے خفیہ راز برطانوی انٹیلیجنس سے شیئر کرنے کی ترغیب دی ہے۔آج ایک غیرمعمولی تقریر کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی […]

لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں تیز بارش، مختلف واقعات میں بچوں سمیت 16 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور( اے بی این نیوز     ) لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ مختلف واقعات میں 3 بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، لاہور کے علاقوں قرطبہ […]

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر نگرانی مون سون کی بارشوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ، خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر نگرانی مون سون کی بارشوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ، منعقد ہوااجلاس میں پاکستان آرمی ، پاکستان نیوی، ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، تمام اسسٹنٹ کمشنرز و میجسٹریٹس ، لوکل گورنمنٹ ، ڈی جی سینیٹیشن ، […]