اہم خبریں

حکومت نے مثبت اور ٹھوس اقدامات سے ملک کو معاشی اور سیاسی تباہی سے بچا لیا ،‎ سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ناپختہ، مفادپرستانہ اور غیر قانونی اقدامات نے ملک کو معاشی اور سیاسی تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا تھا مگر موجودہ مخلوط حکومت نے مثبت اور ٹھوس اقدامات سے ملک کو معاشی اور سیاسی تباہی سے […]

تیزی سے بدلتی دنیا میں نئے سفارتی انداز اپنانے کی ضرورت ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تیزی سے بدلتی دنیا میں نئے سفارتی انداز اپنانے کی ضرورت پر زور دیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ وزارت خارجہ میں حال ہی میں متعارف کرائی گئی انتظامی اصلاحات سے کارکردگی اور احتساب میں مزید بہتری آئے گی۔ وزارت خارجہ میں گزشتہ […]

لندن سے چوری ہو کر کراچی سے برآمد 35 کروڑ روپے مالیت کی قیمتی گاڑی بلغاریہ کے سپرد کرنے کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز   )لندن سے چوری ہونے والی 35 کروڑ روپے مالیت کی ’بینٹلے وی ایٹ‘ کاربلغاریہ کے سفارت خانے کے سپرد کی جائے گی۔کسٹمز ایپلیکنٹ ٹربیونل نے سفارتخانے کی جانب سے تحریری انکار کی صورت میں گاڑی وزارت خارجہ کے سپرد کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔گاڑی سفارتخانے یا وزارت خارجہ […]

نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے

لندن (اے بی این نیوز    )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے۔ لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام […]

آزادجموں کشمیر میں پونچھ ڈویژن میں یوم الحاق پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پونچھ (اے بی این نیوز     )آزادجموں کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے صدر مقام راولاکوٹ میں یوم الحاق پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس موقع پر جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں سب سے بڑی تقریب صابر شہید سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے خطاب […]

سائفر کو پبلک کرنے کا معاملہ، ایف آئی اے نے اسد عمر شاہ محمود قریشی کو 24 جولائی کو طلب کیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سائفر کو پبلک کرنے کا معاملہ، ایف آئی اے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم نے اسد عمر شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا،اسد عمر شاہ محمود قریشی کو 24 جولائی کو طلب کیا گیا شاہ محمود قریشی،اسد عمر کو متعلقہ ریکارڈ،شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعظم کا کشمیریوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اورحمایت کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کشمیریوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اورحمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام یوم الحاق کے موقع پر پاکستان، […]

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا محرم الحرام کے آغاز کے موقعہ پر پیغام

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ مسلمہ امہ کو درپی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی اختلافات بھلا کر آپس میں اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی صفوں میں اتحاد وہم آئینگی […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے گردگھیرا تنگ، جلد گرفتاری کا امکان

نیویارک (  اے بی این نیوز )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چھ جنوری حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا، ٹرمپ پر کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیش میں شامل کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی جلد گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔سابق امریکی صدر نے اپنے بیان […]

2024ء کے انتخابات مودی بمقابلہ انڈیا ہوں گے، 26جماعتوں کا بی جے پی کیخلاف اتحاد

دہلی (  اے بی این نیوز    )بھارت میں 2024ء کے انتخابات کے لیے اپوزیشن کی 26 جماعتوں نے حکمراں جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف اتحاد کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا نام ’انڈین نیشنل ڈیویلپمنٹ انکلوسیو الائنس‘ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار مخالف اپوزیشن اتحاد کا نعرہ ’جیتے گا […]