اہم خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

واشنگٹن( اے بی این نیوز    )امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا اسلامی سال مسلمان […]

دوبارہ گرفتاری کیلئے تیار ہوں، عامر ڈوگر

ملتان (    )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ والد کی دلیرانہ روایت کو برقرار رکھا، پارٹی کا ساتھ ہوں۔ملتان میں جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عامر ڈوگر نے کہا کہ پارٹیوں پر سختیاں آتی رہتی ہیں، دوبارہ گرفتار کریں گے تو حاضر ہوں۔انہوں […]

آئی ایم ایف نے ایک اور بڑے خدشہ کا اظہار کر دیا

نیو یارک (اے بی این نیوز     )روس کے یوکرین اناج معاہدے سے نکلنے کے فیصلے پر عالمی اداروں نے تشویش ظاہر کی ہے۔ روسی فیصلے پر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے عالمی سطح پر غذا کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایم ایف کا اس حوالے سے کہنا ہے […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی لاہور سے اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی(  اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈسڑکٹ جیل لاہور سے منتقل کرکے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں نظر بند کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ لاہور نے چوہدری پرویز الہٰی کے 3 ایم پی او کے تحت 30 دن کی نظر بندی کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے […]

دھاریوال میں 50 مرد و خواتین کے پانی میں پھنس گئے،پندرہ کو ریسکیو کر لیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز    )شکر گڑھ کے علاقے دھاریوال میں 50 مرد و خواتین کے پانی میںپھنسے ہو ئے ہیں ان کو بچانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122ٹیموں کے ہمراہ دھاریوال پہنچ گئے،15 مرد و خواتین کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابقریسکیو آپریشن جاری ، انشاللہ […]

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکااشرف کی تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج کردی

اسلام آباد (   اے بی این نیوز  )لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکااشرف کی تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج کردی،جسٹس شاہد جمیل خان پرمشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی عدالت نے ذکا اشرف کی بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ کی تقرری کو برقرار رکھا سابق چیئرمین […]

ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے جوں جوں وقت گزر رہا ہے اصل حقائق سامنے آرہے ہیں مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے جوں جوں وقت گزر رہا ہے اصل حقائق سامنے آرہے ہیں۔ چئیرمین تحریک انصاف کے بارے میں جو قوم کو کہا تھا اور بڑے دعوے کے ساتھ ہم نے یہ بات کی تھی، حقائق تک پہنچ کر […]

یونان کشتی حادثہ، جاں بحق ہو نے والے پاکستانیوں کی میتوں کو لانے کا عمل جمعرات سے شروع

ایتھنز ( اے بی این نیوز     )یونان کشتی حادثہ تازہ پیش رفت ہو ئی ہت جس کے تحت گذشتہ ماہ یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں مرنے والے پاکستانیوں کی میتوں کو لانے کا عمل جمعرات سے شروع ہو جائے گا۔کشتی حادثے میں مرنے والے پاکستانیوں کی میتوں کو لانے کا عمل 25 جولائی تک […]

سائفر تحقیقات کا معاملہ،چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سائفر تحقیقات کا معاملہ،چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا چیرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں 25 جولائی دن 12 بجے طلب کیا گیاچیرمین پی ٹی آئی کو سائفر سے متعلق دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت پیش نہ ہونے کی […]

وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین کا اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین (سی سی او آئی جی سی ٹی) کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور سید فیصل علی سبزواری، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر، وفاقی وزیر برائے […]