اہم خبریں

دوبارہ گرفتاری کیلئے تیار ہوں، عامر ڈوگر

ملتان (    )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ والد کی دلیرانہ روایت کو برقرار رکھا، پارٹی کا ساتھ ہوں۔ملتان میں جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عامر ڈوگر نے کہا کہ پارٹیوں پر سختیاں آتی رہتی ہیں، دوبارہ گرفتار کریں گے تو حاضر ہوں۔انہوں نے کہا کہ دوستوں کی دعاؤں سے رہا ہوا ہوں، حلقے کے عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کی مذمت کرتا ہوں، میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں۔

متعلقہ خبریں