اہم خبریں

نیشنل آئی ٹی سیمینار اور آئی ٹی منصوبوں کا اجراء کل ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف مہمان خصوصی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اعزازی مہمان ہوں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )نیشنل آئی ٹی سیمینار اور آئی ٹی منصوبوں کا اجراء (کل) جمعرات کو ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف مہمان خصوصی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اعزازی مہمان ہوں گے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیمینار میں منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، […]

سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سیکرٹ ایکٹ کی کارروائی ہو گی ، معاون خصوصی عطا تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سیکرٹ ایکٹ کی کارروائی ہو گی ، ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے آگئی ہے، سائفر کے معاملے پر پاکستان میں ایک بحران پیدا کیا گیا، اعظم خان نے […]

بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات نصف تک ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات نصف تک ہو سکتے ہیں، حجاج کی خدمت یہ ہے کہ مہنگائی کے دور میں سستا حج دیا جائے، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ان […]

سائفر معاملہ، ہم چاہتےہیں اس مسئلہ کو اب اپنے انجام تک جانا چاہئے، وکیل شیر افضل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل کا کہنا ہے اعظم خان کے بیان نے سائفر کا ایشو آج دوبارہ زندہ کر دیا ہے جس پر پی ٹی آئی کا موقف اپناتے ہوئے وکیل پی ٹی آئی کا کہنا تھا۔ دیگر 180 کیسس کی طرح اس کی حقیقت بھی نہ […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پولیو کے خاتمے کے عالمی اقدام کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پولیو کے خاتمے کے عالمی اقدام (جی پی ای آئی) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے چیئر ڈاکٹر کرس الیاس کر رہے تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد نے پولیو وائرس کے خلاف پاکستان کی پیش رفت […]

مسلم لیگ ق اسمبلیوں کی تحلیل ، نگران حکومت اور عام انتخابات پر میدان میں آگئی

لاہور (اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ق اسمبلیوں کی تحلیل ، نگران حکومت اور عام انتخابات پر میدان میں آگئی ،چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہیے۔امید ہے نگران وزیر اعظم کیلئے اتحادیوں کی مشاورت سے متفقہ نام پر اتفاق کیا جائے گا،قومی اسمبلی کی تحلیل اور […]

اسلام آباد سمگل کیا جانے والا کروڑوں روپے کا خشک دودھ، سگریٹ، چاکلیٹ سمیت دیگر سامان برآمد

کوئٹہ (اے بی این نیوز    ) 3 بسوں میں اسلام آباد سمگل کیا جانے والا کروڑوں روپے کا خشک دودھ، سگریٹ، چاکلیٹ سمیت دیگر سامان برامد کر لیا گیا،تینوں بسوں کو قبضہ میں لے کرملازم کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے، ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس کی ہدایت پرسمگلرزکے خلاف کریک ڈاؤن کیاگیا

پنجاب بھر میں یکم سے 12 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام کے لیے یکم محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔دفعہ 144 کے حوالے سے باقاعدہ […]

صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ مسترد کرتےہیں،بجلی کے ناقابل برداشت بلوں نے تاجروں اور عوام کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے تجارتی و صنعتی سرگرمیاں متاثر ھو رھی ھیں،مہنگی بجلی کے باوجود گھنٹوں لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کر دیے،حکومت نے ٹرانسمشن لائنز ، […]

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف بیرونی ایجنٹ اور یہودی لابی کے ساتھ اسکے رابطے ہیں مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وقت گزرنے کے ساتھ اصل حقائق سامنے آرہے ہیں ،چیئر مین پاکستان تحریک انصافکے بارے دس سال پہلے جو قوم کو کہا تھا اور دعوے سے کہا تھا حقائق تک پہنچ کر بات کی تھی کہ یہ بیرونی ایجنٹ اور یہودی لابی کے ساتھ اس کی رابطے ہیں ،اٹھارہ میں […]