اہم خبریں

لاہور، بارش میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دو بچے جاں بحق

لاہور(اے بی این نیوز      )ڈیفنس کے علاقے میں بارش میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے،ریسکیو حکام نے دونوں بچوں کی لاشوں کو جنرل اسپتال منتقل کردیا بارش میں نہاتے ہوئے بچوں کو بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگا،جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمر دس سے بارہ سال ہے ۔پولیس اور […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ اپنے پاس موجود سائفر کھول کر براہ راست ساری قوم کو پڑھ کر سنا دیں، قاسم سوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر 12 اپریل 2022 کو بطورِ قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی چیف جسٹس کو بھیجوا چکا ہوں، اب تو معاملہ بہت آسان ہو چکا ہے ، چیف جسٹس سپریم کورٹ اپنے پاس موجود سائفر کھول کر براہ راست ساری قوم کو پڑھ کر سنا دیں، قاسم سوری نے سماجی ویب […]

ایکنک نے کراچی کو پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی نیوز   )وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹوکمیٹی‎ کا اجلاس منعقد ہوا،ایکنک نے کراچی کو پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کی منظوری دے دی،کے فورمنصوبے کی لاگت کا تخمینہ 39 ارب 94 کروڑ روپے ہے، منصوبے کے تحت جامشورو اور ٹھٹہ میں کرلی بھاگر فیڈر اپر کی کنکریٹ لائنگ […]

ایڈووکیٹ ایاز شوکت کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کردی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ ایاز شوکت کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کردی،صدر مملکت نے جہانگیر خان جدون کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے 14 جولائی سے نافذ العمل استعفٰی بھی منظور کر لیاصدر مملکت نے تعیناتی اور استعفے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 48 […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشنز طلب کر لیے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشنز طلب کر لیے صدر مملکت نے سینیٹ کا اگلا سیشن 24 جولائی بروز سوموار 3 بجے طلب کر لیا صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اگلا سیشن 20 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیاصدر […]

ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر کاظم میثم گلگت بلتستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر منتخب

گلگت ( اے بی این نیوز   )ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر کاظم میثم گلگت بلتستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے،تمام اپوزیشن ممبران نے متفقہ طور پر کاظم میثم کا انتخاب کیاسپیکر جی بی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی نوٹیفکیشن جاری کر دیاکاظم میثم سابق حکومت میں بطور وزیر زراعت فعال وزرا میں شامل تھےگلگت […]

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس ڈی لسٹ کردیا۔ایس سی پی اعلامیے کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت جمعہ کو ہونا تھی، عدالت عظمیٰ نے دوسری طرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے […]

راولپنڈی کے برساتی نالوں کا پانی گھروں اور دوکانوں میں داخل ہوگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )بارش برسی تو راولپنڈی کے برساتی نالوں کا پانی گھروں اور دوکانوں میں داخل ہوگیا، برساتی نالوں کی بروقت صفائی اور تجاوزات نہ ہٹائے جانے سے نالے سکڑتے جارہے ہیں جس کے باعث سیلابی پانی کی نکاسی نہیں ہو پاتی ، سیوریج لائنوں اور چھوٹے نالوں کی صفائی بھی اس وقت […]

الجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 34 افراد ہلاک

الجیرز(نیوزڈیسک)الجیریا میں پیش آئے خوفناک ٹریفک حادثے میں 34 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجیرین فائر سروس نے بدھ کو جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہاکہ حادثہ تمنراسیٹ کے علاقے میں کار اور بس کے درمیان ٹکر نتیجے میں پیش آیا۔فائر سروس کا کہنا تھا کہ بس اور کار کی ٹکر کے بعد […]

حکومت کا 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصولی کا پلان تیار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے 254 ارب روپے اضافی ٹیکس کی وصولی کا پلان بنالیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم لیوی 60 روپے فی لیٹر کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔آئندہ مالی سال لیوی کی اوسط شرح 55 روپے لیٹر رہے گی، پیٹرولیم لیوی کی مد میں 79 ارب روپے اضافی […]