اہم خبریں

چیف جسٹس سپریم کورٹ اپنے پاس موجود سائفر کھول کر براہ راست ساری قوم کو پڑھ کر سنا دیں، قاسم سوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر 12 اپریل 2022 کو بطورِ قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی چیف جسٹس کو بھیجوا چکا ہوں، اب تو معاملہ بہت آسان ہو چکا ہے ، چیف جسٹس سپریم کورٹ اپنے پاس موجود سائفر کھول کر براہ راست ساری قوم کو پڑھ کر سنا دیں، قاسم سوری نے سماجی ویب سا ئیٹ پر اپنے ایک بیان میں کہا کہتحقیقات کروائیں سارا معاملہ ہی حل ہو جائے گا،چیف جسٹس صاحب بسم اللہ کریں پوری قوم آپ کی منتظر ہے۔

متعلقہ خبریں