راولپنڈی،کئی گھنٹوں کی ریکارڈ بارش، انتظامیہ نے سائرن بجا دیئے۔ پاک فوج بھی مدد کو پہنچ گئی،نشیبی علاقے زیع آب آگئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) 190 ملی میٹر سے زائد ہونے والی کئی گھنٹوں کی ریکارڈ بارش نے جل تھل کردیا۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح 19 فٹ تک بلند ہونے پر راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے سائرن بجا دیئے۔ پاک فوج بھی مدد کو پہنچ گئی۔اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، واسا سمیت، ریسکیو 1122 و دیگر […]
سول ایوی ایشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ائیرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ کی مخالفت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے تین بڑے ائیرپورٹ پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے خلاف سول ایوی ایشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام افسران کی کثیر تعداد نے اسٹاف یونین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا، پاکستان کے بڑے ائیرپورٹس کے علاوہ چھوٹے ائیرپورٹس پر زرین گل درانی کی زیر قیادت حیدرآباد (کٹائی)، ملتان اور پشاور ائیرپورٹس پر […]
مون سون بارشوں کا سلسلہ 19تا 23 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مون سون بارشوں کا سلسلہ 19تا 23 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید 3 سے 4 روزتک جاری رہے گا جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ شدید بارش کے نتیجے میں دریائے جہلم اور چناب میں درمیانے […]
حکومت کا 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصولی کا پلان تیار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے 254 ارب روپے اضافی ٹیکس کی وصولی کا پلان بنالیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم لیوی 60 روپے فی لیٹر کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔آئندہ مالی سال لیوی کی اوسط شرح 55 روپے لیٹر رہے گی، پیٹرولیم لیوی کی مد میں 79 ارب روپے اضافی […]
عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نےکہا ہے کہ کشمیریوں نے 76 سال قبل سری نگر میں کشمیر کی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی،کشمیری عوام کی امنگوں کی عکاس اس قرارداد نے پاکستان اور کشمیر کے رشتوں کو اور مضبوط کیا، بھارت کے […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے قیادت میں ملاقات کی ، ملاقات میں حالیہ مردم شماری کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی، وفد نےآئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا ۔ بدھ کو […]
خواتین کو تمام شعبوں میں نمائندگی دے کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کے راستہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے ، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہماری خواتین کی صلاحیتیں دنیا میں کسی سے کم نہیں ہیں ، خواتین کو تمام شعبوں میں نمائندگی دے کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کے راستہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے ۔ بدھ کو خواتین کے منشور کے موضوع […]
تعلیم اورہنرکے بغیرملکی ترقی مشکل نہیں ناممکن ہے، وفاقی وزیر ساجد حسین طوری

پشاور( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ ہماری وزارت لوگوں کو معاہدوں کے تحت بیرونِ ملک بھیجوا رہی ہے نا کہ وہ خود جا رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ تعلیم و ہنرکے بغیرملکی ترقی مشکل نہیں ناممکن ہے، ان خیالات کا اظہار وفاقی […]
کھیلوں کے فروغ اور عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے یوتھ سپورٹس انیشی ایٹو کا آغاز کیا ہے، وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہےکہ پاکستان کے نوجوانوں کو اپنی توانائیاں مثبت انداز میں بروئے کار لانے کے مواقع فراہم کیلئے گزشتہ روز ملک گیر کھیلوں کے فروغ اور عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے یوتھ سپورٹس انیشی ایٹو کا آغاز کیا ہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں […]
جنوبی ایشیا میں تزویراتی توازن دوبارہ قائم کرنے اورمسئلہ کشمیر کو حل کر کے امن کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے،مسعود خان

واشنگٹن( اے بی این نیوز )پاکستان نے جنوبی ایشیا میں تزویراتی توازن کو دوبارہ قائم کرنے اور دہائیوں پرانے اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ تنازعے کو سفارت کاری کے ذریعے حل کر کے خطے کو امن کی طرف لے جانے پر زور دیا ہے۔یہ بات امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نےٹیکساس میں ڈپلومیسی کے حوالے […]