اہم خبریں

زراعت کے شعبہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا،بلال اظہرکیانی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے رابطہ کاربرائے معیشت وتوانائی بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ زراعت کے شعبہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا، پاکستان کو دیوالیہ ہونے کی نہج پرپہنچانے والے اب آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف کوششیں کررہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدارمیں آکرملکی ترقی اوراستحکام کے سفرکوجاری رکھے گی۔ بدھ کویہاں […]

اعظم خان کا سائفر کے متعلق بیان چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چارج شیٹ ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا سائفر کے متعلق بیان چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چارج شیٹ ہے، سائفر نہیں بلکہ سائفر کے نام پر جھوٹا بیانیہ سازش تھی۔ بدھ کو اپنے […]

پاکستان اردن کے ساتھ اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے ،صدر مملکت

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اردن کے درمیان مشترکہ ثقافت اور تاریخ کی بنیاد پر بہترین برادرانہ تعلقات ہیں، پاکستان اردن کے ساتھ تجارت، معیشت، ثقافت اور دفاع کے شعبوں میں اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت نے ان خیالات […]

حکومت یقینی بنائے گی کہ نگران حکومت قومی مفاد کی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہےکہ حکومت یقینی بنائے گی کہ آئندہ نگران حکومت قومی مفاد کی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھے،پوری کوشش ہے کہ قومی ترقی کا تسلسل برقرار رہے۔یہ بات انہوں نے بدھ کو اسلام آباد میں اپنے زیرِ صدارت سٹیٹ اونڈانٹر پرائزز میں جاری اصلاحات بارے پیش […]

وفاقی وزیر شازیہ مری کی ورلڈ بینک کی ریجنل ہیڈ آف سوشل پروٹیکشن نکول کلنگن سے ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے ورلڈ بینک کی ریجنل ہیڈ آف سوشل پروٹیکشن اور قائم مقام ڈائریکٹر برائے یورپ اور وسطی ایشیا نکول کلنگن سے ملاقات کی۔ شازیہ مری کی یہ ملاقات واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک کے […]

جیگوار تیار کرنے والی بھارتی کمپنی برطانیہ میں 4 ارب پاؤنڈز کی سرمایہ کاری کرے گی

لندن(نیوزڈیسک)جیگوار اور لینڈ روور گاڑیاں بنانے والی بھارتی کمپنی ٹاٹا برطانیہ میں الیکٹرک کاروں کی بیٹریاں تیار کرنے والا پلانٹ لگائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے علاقے سمر سیٹ میں اس منصوبے پر کام کیا جائے گا جو یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری تیار کرنے والا سب سے بڑا پلانٹ بھی ہوگا۔بھارتی کمپنی کی […]

امریکا، ہیٹ ویو سے متاثرہ شہریوں کی بڑی تعداد اسپتالوں میں داخل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ہیٹ ویو کا راج برقرار ہے جس کے باعث متاثرہ شہریوں کے علاج کے لیے اسپتالوں میں آئس بیگز کا استعمال کیا جارہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے جنوبی علاقوں کو سورج کی تپش نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس وجہ سے بڑھتے درجہ حرارت سے شہریوں کی […]

زیر زمین موسمیاتی تبدیلیوں سے ایک بڑا امریکی شہر دھنسنے لگا

نیویارک (نیوزڈیسک)مئی 2023 میں سائنسدانوں نے بتایا کہ نیویارک اپنی عمارات کے بوجھ کے باعث بتدریج ڈوب رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک اور امریکی شہر شکاگو بھی بتدریج دھنس رہا ہے، مگر ایسا عمارات کے بوجھ کی وجہ سے نہیں بلکہ ‘زیر زمین […]

گال ٹیسٹ،سری لنکا 279 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 کا ہدف

گال(نیوزڈیسک)گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا کی ٹیم 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کو جیت کےلیے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا کی جانب سے دھننجایا ڈی سلوا ٹاپ اسکورر رہے، انہوں نے 82 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کے لیے قابلِ ذکر برتری حاصل کرنے میں کلیدی […]

سائفر سے متعلق اعظم خان کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروادیا، اعظم خان کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رد عمل دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کروایا ہے۔اس پر رد عمل دیتے […]