اہم خبریں

سائفر کو تحویل میں رکھنا اور ہوامیں لہراکرپبلک کرنا جرم ہے،عطاء تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر کو تحویل میں رکھنا اور ہوامیں لہراکرپبلک کرنا جرم ہے،ایف آئی اے کو اعظم خان کے بیان پر کیس درج کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے،بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے […]

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت […]

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی فوج کے خلاف منصوبے کے تحت مہم جوئی کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے نو منتخب صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف ایک منصوبے کے تحت مہم جوئی کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ہر فوجی ہر قومی ایمرجنسی میں ایکس سروس مین مرد یا عورت جوان یا عمر رسیدہ پاکستان کی حاضر فوج کو کمک پہنچانے […]

بھارتی میں طوفانی بارشیں ،پانی تاج محل تک پہنچ گیا

آگرہ(نیوزڈیسک)بھارت میں دریائے جمنا میں موجود سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا کا پانی 45 سال میں پہلی بار تاج محل کی دیواروں تک پہنچا ہے۔آگرہ میں 17ویں صدی کی اس یادگار کو سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز […]

کم از کم تنخواہ 50 ہزار اور 300 یونٹ تک مفت بجلی، استحکام پاکستان پارٹی کا منشور تیار

لاہور(نیوزڈیسک)ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے منشور تیار کر لیا۔آئی پی پی منشور کے مطابق اسلامی معاشرے کا قیام اور مدارس کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔منشور کے مطابق ساڑھے 12 ایکڑ زمین تک کے کاشتکاروں کو ٹیوب ویلوں کی بجلی کی مفت فراہم کی […]

کراچی،کورنگی میں برف خانے سے گیس خارج، علاقہ مکینوں کی حالت غیر

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی 50 اے میں برف خانے سے گیس کا غیر معمولی اخراج ہوا ہے جس سے متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں۔برف خانے سے گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والے افراد کی حالت غیر ہو گئی۔گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔علاقے سے لوگوں کو […]

گوگل نے پاکستانیوں کو لون ایپس سے بچانے کے لیے پالیسی سخت کردی

نیویارک،اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوگل نے پرسنل لون ایپلی کیشنز کے لیے ایک نئی پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت پاکستان بھر میں صارفین کو جعلی اور غیر رجسٹرڈ قرض دینے والی ایپس سے تحفظ فراہم کیا جائے گا۔31 مئی سے لاگو گوگل کی پالیسیوں کے مطابقگوگل نان بینکنگ فنانس کمپنی قرض دہندہ کو صرف ایک ڈیجیٹل […]

وزیراعظم جلد نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی نئی ٹرف کا افتتاح کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک)نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کے افتتاح کے حوالے سے سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے تفصیلی بریفنگ دی،سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب شاہد زمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف جلد نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی […]

کسی سے اتحادنہیں ،ہرسیٹ پراپنا امیدوار لائیں گے،عبدالعلیم خان

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کےبعدپی ٹی آئی میں رہنےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،پی ٹی آئی میں سب دوست خواب کےتحت اکٹھےہوئےتھے،ہم سب سمجھتےتھےملک کوخوبصورت بنائیں گے،جن لوگوں نےعملی زندگی میں کچھ نہ کیاہووہ خیالوں میں ہوتےہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میںآئی پی پی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا […]

قومی اسمبلی کا اختتامی اجلاس 20 یا 21 جولائی کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کا اختتامی اجلاس 20 یا 21 جولائی کو بلائے جانے کا امکان ہے، اور اس حوالے سے وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کے اختتامی اجلاس کے لئے وزیراعظم شہبازشریف کو سمری بھیج دی ہے، جس میں اجلاس کے […]