کوئٹہ (اے بی این نیوز ) 3 بسوں میں اسلام آباد سمگل کیا جانے والا کروڑوں روپے کا خشک دودھ، سگریٹ، چاکلیٹ سمیت دیگر سامان برامد کر لیا گیا،تینوں بسوں کو قبضہ میں لے کرملازم کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے، ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس کی ہدایت پرسمگلرزکے خلاف کریک ڈاؤن کیاگیا















