اہم خبریں

اعظم خان کا اقبالی بیان، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ ہورہاہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90دن میں الیکشن نہیں کروائے تو اب جومرضی کریں،فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو کہا الیکشن میں حصہ لوں گا،اعظم خان کے اقبالی بیان پرکہا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ ہورہاہے،فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں پراسیکیوشن نے دستاویزات فراہم کرنے کیلئے مہلت مانگ لی،باہر تو نہیں جانا ؟ شہباز گل بھی باہر ہیں “ جج کا سوال ،فواد چوہدری نے کہا شہباز گل جہاں سے آئے تھے چلے گئے ہم یہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں