فلک شیر سومرو کوایڈوائزر ٹو کمیشن برائے انشورنس مقرر کیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فلک شیر سومرو کوایڈوائزر ٹو کمیشن برائے انشورنس مقرر کیا گیا ہے ایس ای سی پی کے انشورنس ڈویژن کے لیے ایکچوریل ایڈوائزر کی خدمات حاصل کر لیںفلک سومرو انسٹی ٹیوٹ آف ایکچوریز، برطانیہ کے ایسوسی ایٹ ہیں۔ فلک شیر سعودیہ ، متحدا عرب امارات، عمان، لبناناور پاکستان میں انشورنس سیکٹر میں کام کر چکے ہیں فلک سومرو موٹر میڈیکل اینڈ گروپ لائف پرائسنگ اور انڈر رائٹنگ، سولوینسی ، ری انشورنس کے شعبوں پر کام کریں گے