اہم خبریں

لال ،پیلے ٹماٹر نے کسان کو کروڑ پتی بنا دیا

دہلی (   اے بی این نیوز ) بھارت میں ٹماٹر لال پیلا ہو گیا،قیمتیں آ سمان تک جا پہنچیں، ایک بھارت کی خاتون نے اپنی والدہ سے کہا کہ واپسی پر بھاری مقدار میں ٹماٹر لیتی آئیں،ٹماٹر کی قیمت اتنی زیادہ ہو گئی کہ ایک امریکہ کی فوڈ چین نے اپنے مینیو سے ٹماٹر ہی نکال دیئے، حالات یہاں تھ پہنچے کہ ایک کسان نے بھارت میں ٹماٹر فروخت کر کے ڈیڑھ کروڑ کما لئے یعنی کہ وہ کروڑ پتی بن گیا۔

متعلقہ خبریں