اسلام آباد میں ڈولفن فورس کا افتتاح ،ساتھ ہی چوروں نے سلامی پیش کردی، سکیورٹی انتظام کا پول گیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )وزیر داخلہ ڈولفن فورس کا افتتاح کرتے رہے اور نئی کچہری سے نوجوان وکیل کی موٹر سائیکل لے اڑے۔پولیس کے جرائم پر قابو پانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےئئی کچہری جی الیون میں پارکنگ اور سکیورٹی کا ناکافی انتظام کیلئے یہ واردات منہ بولتا ثبوت ہے،واضح رہے کہ وزیر داخلہ نے آج ہی دارالحکومت میں ڈولفن فورس کا افتتاح کیا،اور چوروں نے انہیں ساتھ ہی سلامی پیش کر دی۔