کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال

کراچی ( اے بی این نیوز    )کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال کے مطابق یوپی موڑ نیو کراچی میں مشینری کے زریعے نکاسی آب کا کام جاری ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ منتخب بلدیاتی نمائندے اور پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت موقع پر موجود ہے۔پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت کی نگرانی میں کام جاری ہے