اہم خبریں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی تولہ ریٹ جانئے

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوکر 462936 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے بڑھ کر 396893 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 72 روپے بڑھ کر 7141 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 4404 ڈالر کا ہوگیا۔
مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں ’’ستھرا کشمیر پروگرام‘‘ لانچ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں