کوئٹہ( اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کے زیراہتمام قومی امن کے عنوان سے جرگہ ہوگا، کوئٹہ:جرگہ کی صدارت امیرجماعت اسلامی سراج الحق کریں گےجرگہ میں بلوچستان کے سیاسی،قوم پرست،مذہبی قیادت ،علمائے کرام ،قبائلی عمائدین شرکت کریں گے جرگے میں بلوچستان وقومی مسائل کے حل سمیت دیگر امور پر متفقہ لائحہ بنایا جائے گا۔















