پا کستا ن 37 سال بعد ورلڈ جونیئرز اسکو ائش کا چیمپئن بن گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پا کستا ن 37 سال بعد ورلڈ جونیئرز اسکو ائش کا چیمپئن بن گیا ،جونیئر اسکواش کھلاڑی حمزہ نے ،،فائنل میں مصرکے محمد زکریا کو2-3سے ہرا دیا، حمزہ سے قبل 1986 میں جان شیر خان نے یہ ٹائٹل جیتا تھا، آخری مرتبہ 2008 میں عامر اطلس خان نے ورلڈ جونیئر کا فائنل کھیلا تھا،، وزیراعظم شہبازشریف کی ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئین جیتنے پر حمزہ خان، قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارک با د دی۔