اہم خبریں

دوبئی کے بعد لندن ایک بار پھر پاکستانی سیاست کا مرکز

لندن (اے بی این نیوز)دوبئی کے بعد لندن ایک بار پھر پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا ،سابق صدرآصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لندن آ مد، آصف زرداری کا دورہ لندن دو دن پر مشتمل ہے، پیپلزپارٹی کی تصدیق،،قائد ن لیگ میاں نواز شریف بھی سعودی عرب سے جلد لندن پہنچ رہے ہیں ،بڑوں کے درمیان دبئی میں ہونے والی بیٹھک کے تسلسل میں لندن میں دوسری ملاقات ہونے جارہی ہے،ملاقات میں اسمبلی تحلیل ،،نگران حکومت، عام انتخابات کے امور پر مشاورت ہو گی۔

متعلقہ خبریں