سکر دو (اے بی این نیوز) ٹر یفک حا دثہ،،شنگوس کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی ۔3خواتین اور 1 بچے سمیت چا ر افراد جا ں بحق ہو گئے،ایک نوجوان شدید زخمی ،متاثرہ فیملی کا تعلق استور سے ہے۔ جو سکردو سے گلگت جارہے تھے، جگلوٹ سکردو روڈشنگوس کے مقام پر ٹریفک کیلئے بند ،مسافر اور سیاح سفر سے گریز کریں ضلع انتظامیہ سکردو کی ہدایت ہے۔















