اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم سیکرٹریٹ،وزارت داخلہ اور 2 صوبائی حکومتوں سمیت مختلف ادارے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ناہندہ نکلے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کئی سالوں سے بقایاجات کی ریکوری میں ناکام، دستاویز کے مطا بق 2004 سے 2015 تک مختلف اداروں کے ذمے 360.22 ملین روپے بقایا تھے وصولی کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔















