ایتھنز ( اے بی این نیوز )یونان کی مختلف جیلوں میں 811 پاکستانی قید ہونے کا انکشاف ،تفصیلات اے بی این نے حاصل کر لیں ، یونان کے مختلف حراستی کیمپوں میں بھی سینکڑوں پاکستانی موجود ،،بڑی تعداد میں کم عمر بچے بھی شامل ،،حراستی کیمپوں میں قید کئی پاکستانی مہینوں گزرنے کے باوجود اپنی رہائی کے منتظر ہیں۔















