اہم خبریں

ایمرجنگ ایشیاء کپ،پاکستانی کرکٹرز نے قوم کو خوشی دی اور دل جیت لئے

لاہور(اے بی این نیوز        )نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں فتح پر پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو واضح مارجن سے شکست دے کر آوٹ کلاس کیا ،پاکستانی شاہینو نے ہر شعبے میں بھارت پر اپنی برتری ثابت کی،پاکستانی کرکٹرز نے قوم کو خوشی دی اور دل جیت لئے،پاکستانی کھلاڑیوں نے روایتی حریف کو شکست دے کر سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا ۔

متعلقہ خبریں